آجائیں بھائی۔۔ ست بسم اللہ۔۔ :D
بڑی بوریت ہورہی تھی۔۔ ہم نے سوچا غیر حاضری لگانا شروع کرتے ہیں۔۔ :p
شاید کوئی غصہ کرتے کراتے ادھر پہنچ جائے ۔۔ :ROFLMAO:
یہی کہنے کیوں لگائی غیر حاضری۔۔ :cool:
ان کو تنگ کرنے کا مزا ہی اور ہے۔۔ اور ان سے میری "بچت" بھی ہوجاتی ہے۔۔ باقیوں کو کچھ کہہ کر میں نے کہاں جانا۔۔ اپنے فرقان احمد بھائی کو ہی دیکھ لیں۔۔ ابھی پہنچ جائیں گے۔۔یہ بتانے ۔۔"ہادیہ ہوتے ہم محفل ہی میں ہیں وغیرہ وغیرہ" ۔۔ :D:p