کل کے وزٹ کے بعد یہی سوچا ہے کہ صرف باتوں سے کوئی قائل ہوتا بھی نہیں ہے۔۔ ہمارے سکول کا مین پرابلم بلڈنگ کا ہے۔۔ خیر وہ تو گورنمنٹ کا کام ہے۔۔ دیکھیں کب منظوری ہوتی۔۔ البتہ درخواست چھٹیوں سے پہلے کی دی ہوئی ہے۔۔
اب ہمارے پاس صرف ایک کمرہ ہے۔۔ اسی میں سوچا ہے کہ بچوں کے لیے کچھ انٹرٹینمنٹ کو...
ایک آدمی نے اچھی خاصی بحث بھی کی ہمارے ساتھ کہ آپ لوگ چار چھے مہینے بعد یہاں سے چلی جائیں گی پھرکون پڑھائے گا۔ یہاں کوئی پڑھائی کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔۔ اصل میں پہلے جو ماحول ہوتا تھا سرکاری سکولز میں ۔۔بچوں سے کام کروایا جاتا تھا۔۔ اور ٹیچرز ناصرف سکول بلکہ اپنے گھروں کا بھی کام کرواتے تھے۔۔...
والدین تو والدین بچوں کے اپنے دماغ اس بات پہ بہت پختہ ہیں کہ کام کرنا زیادہ آسان ۔۔لیکن پڑھنا مشکل ہے۔۔ کام سے پیسے ملتے ۔۔پڑھنے سے کون پیسے دیتا ہے۔۔اور کام بھی پتہ کیا کرتے ہیں ۔۔اینٹیں بنواتے۔۔بھٹے پہ کام کرتے ۔۔
ایک آدمی کے گھر صبح فرسٹ ٹائم ہم لوگ گئے تھے۔۔جب واپسی پہ سٹاپ کی طرف جارہے تھے تو اسی گھر کے پاس سے گزرے۔۔تو ان کے آدمی دیکھ کر جان بوجھ کر کمنٹس کرنے لگے اونچی آواز سے کہ
آبیبیاں شاید قطرے پلون والیاں وا۔۔۔۔(یہ عورتیں شاید پولیو کے قطرے پلانے والی ہیں۔۔)
میں نے کل یہ بات سروے کے دوران بہت زیادہ محسوس کی کہ جاب کرنے والی لڑکیوں کے بارے میں وہاں کے لوگوں کی رائے اچھی نہیں ۔۔لیکن ایک عورت نے ہمارے منہ پہ کہا کہ گورنمنٹ آپ کو اتنی تنخواہیں جو دیتی ہے اسی لیے آپ آتی ہیں۔۔ میں نے کہا چلیں مان لیا ہم اسی لیے آتی ہیں۔۔ مگر ہمارے ساتھ ایک مقصد بھی ہوتا...
کافی دنوں سے کچھ لکھ نہیں پائی۔۔
سکول میں جاب کے دوران ایک بات زیادہ سمجھ آئی ہے پڑھائی کے جو مسائل ہیں سو تو ہیں۔۔ لیکن اس کے علاوہ بھی بہت سے مسائل ہیں۔۔ان میں ایک بھیانک مسئلہ "غربت" ہے۔۔
کل میں اور میری ایک کولیگ نے پورے گاؤں کا سروے کیا۔۔ بہت سے بچے ایسے تھے جو سکول آنہیں رہے تھے۔ان کو بھی...
سبحان اللہ۔۔۔ واہ واہ۔۔ ماشاء اللہ
بہت خوبصورت ۔۔۔بلکہ خوبصورت ترین۔۔ قدرت کی خوبصورتی ہر رنگ میں بہت عمدہ۔۔ہر منظر۔۔ہر تصویر بہت اعلٰی۔۔
بہت اچھی اور عمدہ فوٹوگرافی کرتے ہیں سرجی آپ بھی زیک کی طرح۔۔مزا آگیا۔۔۔:):):)