عدنان بھائی:(:(:(
نہیں۔۔ وہ کیا ہوتا؟ لوگ تو گانا گنگناتے ہیں اب یہ آنچ ۔۔پانی۔۔ مجھے نہیں سمجھ آئی آپ کی بات کی بھائی
آپ عدنان بھائی کو ہی سمجھائیں۔۔۔۔انہیں خاصی سمجھ آرہی ہے۔۔ مرچ نمک چاٹ مسالہ بھی ایڈ کرکے گنگنائیے گا۔۔:p
عدنان بھائی سمجھ آنی بھی نہیں۔۔ تابش بھائی نے جو لکھا اسے گنگنانا کیا۔۔ آپ نے گنگنایا تو اس کی بھی ٹانگیں توڑ دینی ہیں۔۔:D
مذاق برطرف۔۔یہ واقعی مشکل کام ہے بھئی۔۔ مجھے اس فورم میں آکر پتہ چلا شاعری کرنا اتنا مشکل ہے۔۔ :)
ماشاء اللہ۔۔۔
زبردست۔۔۔۔۔ امیزنگ۔۔ بہت اعلی سرجی۔۔
بچوں کی سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
اللہ پاک دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے سرفراز کرے۔۔اچھی اور پرسکون لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین