زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکیل آپ کو بتائے گا کہ ژ سے ژولیدہ خاطر اور ژالہ باری بھی ہوتے ہیں ویسے ژ کی جلدی میں بیچارہ ز غائب ہوگیا
محمد شکیل خورشید
Post #39,437
مارچ 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا، خود ڑ بھی نہیں کیونکہ صوتی طور پر لکھنے لگیں تو اڑے بن جاتا ہے جو الف سے شروع ہوتا ہے
محمد شکیل خورشید
Post #39,434
مارچ 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیجیئے ہم آپ کی خیریت کے لئے دعا گو ہیں، انشا اللہ مکمل بہتری ہوگی جلد ہی
محمد شکیل خورشید
Post #39,413
مارچ 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عین ممکن ہے کہ عاطف بھائی کی مراد طپنچے سے طمنچے کی ہو، جو ایک پستول جیسا ہتھیار ہوتا ہے
محمد شکیل خورشید
Post #39,404
مارچ 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبح ہوا چاہتی ہے یہاں چند گھنٹوں میں،
محمد شکیل خورشید
Post #39,400
مارچ 3، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا دیر میں سمجھ آیا لیکن کیا کہنے ماشا اللہ
محمد شکیل خورشید
Post #39,394
مارچ 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلئے ہم وعلیکم السلام کہے دیتے ہیں،
محمد شکیل خورشید
Post #39,389
مارچ 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹائم نہیں ملتا شائد احباب کو محفل میں حاضری لگوانے کا!!! السلام علیکم احباب کو
محمد شکیل خورشید
Post #39,386
مارچ 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
السلام علیکم! محفلین کو
محمد شکیل خورشید
Post #39,382
فروری 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈرتے ڈرتے لکھا تھا یہ کمنٹ کہیں کہیں یہاں بھی کیدو نہ آجائے، شکر ہے محفل میں حالات بہتر ہیں شکریہ بہن میری بات کی تائید کرنے پر
محمد شکیل خورشید
Post #39,359
فروری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تخت ہزارے کے رانجھے اور سیال کی ہیر کے قصے کے ذریعے ہمارے صوفی شعرا صدیوں سے ہمیں محبت کا درس دے رہے ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں آج بھی کیدو غیرتمند اور ہیر آوارہ سمجھی جاتی ہے
محمد شکیل خورشید
Post #39,351
فروری 26، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر اور مخفی میں تخیل ہی رابطہ کرواتا ہے
محمد شکیل خورشید
Post #39,288
فروری 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری ہے کہ پتہ لگایا جائے ہماری بہن وہاں اصالتا گئی تھیں یا تخیلاتی طور پر
محمد شکیل خورشید
Post #39,286
فروری 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمارا سلام قبول کیجیئے السلام علیکم
محمد شکیل خورشید
Post #39,265
فروری 22، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈائٹ حلوہ
محمد شکیل خورشید
Post #39,243
فروری 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک تازہ غزل ۔۔۔پڑ گیا کس سے واسطہ میرا
بہت اعلیٰ، عاطف بھائی، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
محمد شکیل خورشید
Post #25
فروری 21، 2023
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکیل کا سلام قبول کیجیئے محفل میں السلام علیکم
محمد شکیل خورشید
Post #39,214
فروری 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ
نہائت ہی نفیس اور پر خلوص جذبوں سے سجی غزل ، بہت سی داد ظہیراحمدظہیر بھائی
محمد شکیل خورشید
Post #39
فروری 20، 2023
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دست بستہ سلام عرض کرتا ہوں احباب محفل کو
محمد شکیل خورشید
Post #39,207
فروری 20، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بالکل درست فرمایا ہمارے وجی بھائی نے
محمد شکیل خورشید
Post #39,159
فروری 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top