کلینن اچھا کھیلتا تھا ، بات بھی بڑے کھلاڑیوں والی کی اس نے
ہمارے ہاں ایک ریٹائرڈ آل راؤنڈر ہیں ، آٹھ ایک سال ہونے والے ہیں ریٹائرمنٹ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل پرسوں ایک انٹرویو میں دوبارہ کھیلنے کا عندیہ دے رہے تھے
بڑا کھلاڑی ہے ، اس وقت سے قبل ہی چلا گیا ہے ، جب اسے ہمارے ہاں کے "بزرگ " کھلاڑیوں کی طرح نکالا جاتا اور پھر اسے کہنا پڑتا:
"مجھے کیوں نکالا"؟
اور رستے میں بچوں کو روک روک کر پوچھتا:
"بھائی، بولو!"
"تمہیں پتا ہے، کہ مجھے کیوں نکالا"
یقین کرو، تین بجے خواتین کی گاڑیاں چلی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت لائبریری میں میرے علاوہ چند ایک اور خبطی بیٹھے ہوئے ہیں ، باقی سب "بھائی بند" رخصت ہو چکے ڈولیوں کو کاندھا دے کر :ڈ
باقی ٹیکنالوجی کا ہمیں کیا پتا، تصویر لیتی تھیں یا ویڈیو بناتی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مرشد نے دور سے بیٹح کر...
السلام علیکم!
گو کہ اردو کے ایک فورم پہ شاید ایسا دھاگہ عجیب سا ہی ہو، مگر میرے خیال میں کسی زبان کے بولنے والوں کا دوسری زبانوں کے ادب اور لسانی مسائل کے حوالے سے تحقیق کوئی نیا اور انوکھا کام نہیں ہے۔ گزشتہ دو برس سے ایم فل انگریزی کے سلسلہ میں آرٹیکلز، مقالہ جات وغیرہ پڑھنے اور تھوڑا بہت...