نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    ایک اور فرمائش

    عورت اپنے شوہر کی قبر پر روتے ہوئے بولی چھوٹا بیٹا اسکول کے نئے جوتے مانگ رہا ہے.میں کیا کروں؟ بیٹی نے موبائل فون کی فرمائش کردی ہے کیا کروں؟ میرے پاس خود اپنے کپڑے پرانے ہو گئے ہیں. کیا کروں؟ قبر کے اندر سے گُھٹی گُھٹی آواز آئی. مرگیا ہوں دبئی نہیں گیا.:D:D:p:LOL::soldier:
  2. عبد الرحمٰن

    میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں

    میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں اب تو آنکھوں میں بھی کچھ نہیں ہے ورنہ قدموں میں آنکھیں بچھا دوں آنے والی ہے ان کی سواری پھول نعتوں کے گھر گھر سجا دوں میرے گھر میں اندھیرا بہت ہے اپنی پلکوں پہ شمعیں جلا دوں میری جھولی میں کچھ بھی نہیں ہے میرا سرمایہ ہے تو یہی ہے اپنی...
  3. عبد الرحمٰن

    ٹوٹکے

    کاپی پیسٹ کے بجائے خود لکھنا شروع کریں۔ آدھ جملہ ایک جملہ دو جملے چند جملے رفتہ رفتہ عادت سی ہوجائے گی۔ ضروری نہیں کہ آپ دنیا جہاں کی باتیں کریں بس اپنے ارگرد نظر دوڑائیں ضرور کوئی مضحکہ خیز بات نظر آئے گی. مثلا آئینہ دیکھیں جو خیال آئے اسے قلم بند کر کے فیس بک پہ ڈال دیں۔ گھر میں ٹینڈے دیکھ جو...
  4. عبد الرحمٰن

    سٹیفن ہاکنگ

    سٹیفن ہاکنگ اس وقت آئین سٹائن کے بعد دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان ہے‘ اسے دنیا کا سب سے ذہین شخص بھی کہا جاتا ہے‘ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں چودہ سو سال پہلے فرمایا تھا‘ یہ کائنات ابھی نا مکمل ہے اور دنیا میں روزانہ نئے سیارے جنم لے رہے ہیں۔ قرآن کی اس تھیوری کو سٹیفن ہاکنگ نے ثابت کیاتھا۔ اس نے...
  5. عبد الرحمٰن

    محبتوں کا پیغام ماں کے نام

    چوہے اور چپهکلی سے خوفزدہ ہونے والی عورت کو جب تخلیق کی ذمہ داری لینے کے لیے چنا جاتا ہے تو وہ ماں بننے جیسے مشکل تر اور آزمائش بهرے مرحلے سے گزر جاتی ہے. انجکشن کی سوئی دیکھ کر آنکھیں بهینچ لینے والی لڑکی اپنے پهول سے بچے کو اپنے ہاتھوں سے خود انجکشن دی سکتی ہے. کبهی آپ نے تهیلی سیمیا کے شکار...
  6. عبد الرحمٰن

    ساغر صدیقی آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا

    آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا اپنے اُجڑےہوئے گلشن کو بہت یاد کیا جب کبھی گردش تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں گیسوئے یار کی الجھن کو بہت یاد کیا شمع کی جوت پہ جلتے ہوئے پروانوں نے اک ترے شعلہ دامن کو بہت یاد کیا جس کے ماتھے پہ نئی صبح کا جھومر ہو گا ہم نے اس وقت کی دلہن کو بہت یاد کیا آج ٹوٹے...
  7. عبد الرحمٰن

    تندیِ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب

    تو سمجھتا ہے حوادث ہیں ستانے کے لیے یہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کے لیے تندیِ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے کامیابی کی ہُوا کرتی ہے ناکامی دلیل رنج آتے ہیں تجھے راحت دلانے کے لیے نیم جاں ہے کس لیے حالِ خلافت دیکھ کر ڈھونڈ لے کوئی دوا اس کے بچانے کے لیے چین...
  8. عبد الرحمٰن

    عجیب و غریب عادتیں

    کچھ عجیب و غریب عادات، جو یقیناً آپ میں یا آپکے اردگرد رہنے والوں میں موجود ہونگی۔۔۔! 1۔ نئے کرنسی نوٹوں کو سنبھال کر رکھنا اور پرانے استعمال کرنا۔ 2۔ ڈبے میں سے جوس ختم ہونے کے باوجود، پھر سے ایک "ٹرائی" کرنا۔ 3۔ دہی بھلے یا کھیر وغیرہ کھانے کے بعد پوری پلیٹ کو زبان سے چاٹنا۔ 4۔ دوپٹے کا بار...
  9. عبد الرحمٰن

    شاپنگ مال

    بحری جہاز شدید طوفان میں گِھرا ھُوا تھا. ایک شخص نہایت خوفزدہ ھو کر عاجزی سے دعا مانگ رھا تھا.۔ دو خواتین اُس کے قریب سے گزریں ایک نے دوسری سے کہا ”تم نے اس آدمی کے چہرے پہ پھیلی ھُوئی زردی کو دیکھا ھے“ ؟ دوسری بولی ”ہاں اِس رنگ کی قمیض میں خرید چکی ہوں , مگر اس رنگ کا دوپٹہ کہیں سے نہیں ملا
  10. عبد الرحمٰن

    مسائل کا حل

    ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﭼﻮﭦ ﺗﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺯﺧﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺑﺤﺚ ﻣﺒﺎﺣﺜﮧ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺭ ﭘﯿﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺣﻞ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ
  11. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر رویا ہوں میں اس شخص کے پیروں سے لپٹ کر۔

    رویا ہوں میں اس شخص کے پیروں سے لپٹ کر جس نے بھی کوئی بات سنائی تیرے در کی ہیں عرض و سماوات تری ذات کا صدقہ محتاج ہے یہ ساری خدائی ترے در کی انوار ہی انوار کا عالم نظر آیا چلمن جو ذرا میں نے اٹھائی ترے در کی تازیست ترے در سے مرا سر نہ اٹھے گا مر جاؤں تو ممکن ہے جدائی ترے در کی صد شکر کہ میں بھی...
  12. عبد الرحمٰن

    'شبِ برأت کے نوافل

    '' شبِ برأت کے نوافل '' اِس رات میں خاص طور پر کوئی عِبادت ضروری نہیں البتہ احادیث و آثار میں جن کا ذِکر ہے یا مستند علمائے کرام اور آئمہ کرام اور آئمہ فقہاء نے جن نوافل کا ذِکر کِیا ان میں سے کچھ کا ذِکر ملاحظہ کیجیے۔ حدیث: حضرت علی المرتضیٰ کرم اللّہ وجہہ الکریم رضی اللّہ عنہُ روایت کرتے...
  13. عبد الرحمٰن

    ادبی لوگوں کیلے رشتہ کی جستجو

    #ضرورتِ_رشتہ...!! ایک نوجوان، سینہ چوڑا، دل کشادہ،نیک چلن اور سادہ، پست کم اور لمبا زیادہ.. ، گورا بدن، شیریں دہن، سلکی بال، آسودہ حال، لا زوال ، باکمال ، بلند خیال حسن کا دلدادہ ، شادی پر آمادہ ذات پات سے انکاری، اپنی سواری اعلی خاندان، خوبصورت گھبرو جوان ایک عرصے سے پریشان کیلئے ایک حسینہ...
  14. عبد الرحمٰن

    تمہارے ہونٹوں پہ بس میرا نام زندہ رہے

    تمہارے ہونٹوں پہ بس میرا نام زندہ رہے تمہارے ساتھ بتائی یہ شام زندہ رہے خدا کرے کہ یہ نیت ہی کام آ جائے حوالہ ہو یا نہ ہو میرا کام زندہ رہے مجھے دوام کی چاہت نہیں مگر اے خدا میں چاہتی ہوں کہ میرا کلام زندہ رہے عجیب ڈھنگ کی یہ چال چل گیا ہے کوئی کہ بادشاہ نہ ہو اور غلام زندہ رہے مری غزل کے سب...
  15. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر بن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں

    بن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں کھوئے کھوئے سے ہم رہ گئےہیں دو قدم چل کے رہ وفا میں تھگ گئے تم کہ ہم رہ گئے ہیں بانٹ لی سب نے آپس میں ‌خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں قافلہ چل کے منزل پہ پہنچا ٹھہرو ٹھہرو! کہ ہم رہ گئے ہیں دیکھکر ان کے منگتوں کی...
  16. عبد الرحمٰن

    سب ڈرامہ ہے

    یہ جو روز بروز لیبر ڈےڈے, خواتین ڈے, بہن ڈے, ابا ڈے منائے جاتے ہیں میرا یہ سارے ڈے منانے والے حکمران طبقے سے پرسوں اس وقت اعتماد اٹھ گیا جب جب وزیراعظم پاکستان 8 مارچ خواتین ڈے پر خواتین کو با اختیار اور انہیں مردوں کے برابر معاشرتی عزت دینے کا پیغام دیتا ہے اور پرسوں تحریک انصاف کی خواتین پر ذو...
  17. عبد الرحمٰن

    ﻟﯿﺒﺮ ﮈﮮ........!!

    ﺁﺭﺍﻡ ﺩﮦ ﺩﻓﺎﺗﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺳﺎﺭﮮ ﮐﺎﻡ ﭘﺮ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺩﯾﮩﺎﮌﯼ ﺩﺍﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮭﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﯿﺒﺮ ﮈﮮ ﮐﺲ ﺑﻼ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔ﻟﯿﺒﺮ ﮈﮮ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﮈﮮ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﻻﮞ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ کیسے ﮐﺮﮮ ﮔﺎ۔۔۔۔۔؟ﮨﻢ ﻣﻨﺎﻓﻖ ﻟﻮﮒ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﺎ...
  18. عبد الرحمٰن

    قصہ اپنا اپنا

    رات کے پچھلے پہر لوگوں کو یہ ڈر ہوتا ہے کہیں موبائل بیٹری ختم نہ ہو ورنہ جانُو ناراض ہو جائے گی اور ہمیں یہ ڈر ہوتا ہے کہ ابا اُٹھ کے ذلیل نہ کر دے
  19. عبد الرحمٰن

    اف یہ گرمیاں ۔۔۔۔۔

    ہمارے گھر میں تو گرمیوں میں لڑائی شروع ہو جاتی ہے امی کہتی ہیں بچوں کو لسی پلانی ہے ابو کہتے ہیں چائے ابو کا خیال ہے لسی پینے سے نیند آتی ہے نتیجہ ۔ظالماں کوکا کولا پلا دیے
  20. عبد الرحمٰن

    اردو کا استعمال اپنے شہر میں

    گوجرانوالہ کی لڑکیوں کی اردو میرے میاں بارلے ملک رہتے ہیں لاہور کی لڑکیوں کی اردو بھائی زیادہ اوکھا نہ ہو پچاس ڑپے کی چیز ہے سیالکوٹ کی لڑکیوں کی اردو میں اس کو اسکول چھڈنے آئی ہوں تو اسکو پڑھا فیصل آباد کی لڑکیوں کی اردو یار کولڈرنک کی بوتل لو تو ساتھ پیپنی لے لینا اوکاڑہ کی لڑکیوں کی اردو...
Top