نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    سمجھدار کو اشارہ کافی ہے

    پکچر کا مزہ علیحدہ ہے ایک آدمی نے اپنی ساری دولت تجوری میں رکھ کر اوپر لکھ دیا.. "ھذا من فضل ربی" یہ سب کچھ اللہ کا دیا ہوا ہے‎..‎ چور آیا چوری کر کے اوپر لکھ گیا‎..‎ "ان اللہ مع الصبرین" اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے‎..‎
  2. عبد الرحمٰن

    تیرہویں صدی سے اب تک کے چند شعرا کرام ایک ساتھ

    تیرہویں صدی سے اب تک کے چند شعرا کرام ایک ساتھ پہلی قطار بائیں سے دائیں امیر خسرو ، قلی قطب شاہ ، ولی دکنی ،آبرو مبارک شاہ ، مظہر جان جاناں ، مرزا محمد رفیع سودا ، سراج اورنگ آبادی ، میر تقی میر ، نظیر اکبر آبادی ، شیخ غلام علی ہمدانی مصحفی ، انشاء اللہ خان انشاء ، شاہ نصیر ، بہادر شاہ ظفر ،...
  3. عبد الرحمٰن

    خودکشی ؟؟؟

    لوگ خودکشی کیوں کرتے ہیں؟؟ بنیادی محرکات کیا ہوسکتے ہیں؟؟ ہمارے ڈسڑکٹ میں طلباء کے اندر خودکشی کا رجحان بڑھ رہا ہے کیا یہ دین سے دوری ہے؟؟ کیا یہ بہت آزادی دینے سے ہے؟؟ کیا انڈین اور پاکستانی ڈراموں کا نتیجہ ہے ؟ کسی شخص کا اپنے آپ کو قصداً اور غیر قدرتی طریقےسے ہلاک کرنے کا عمل خُودکُشی...
  4. عبد الرحمٰن

    جھوٹ بولنا منع نہیں

    میرے پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی. میں نے کہا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جانتی ہو؟ کہتی: لو میں جب بھی بیمار ہوتی ہوں اسی سے دوائی لاتی ہوں:desire::desire::messed::laugh1::male-fighter2::male-fighter1:
  5. عبد الرحمٰن

    ریکویسٹ ریجیکٹ نو کومنٹ (9)

    پاکستانی لڑکوں کا خطرناک حد تک جھکاؤ غیر ملکی خواتین کی طرف ہو گیا ہے، آئے روز خبر پڑھنے کو ملتی ہے کہ اطالوی لڑکی محبوب کی تلاش میں چشتیاں پہنچ گئی، برطانوی دوشیزہ بورے والا کے لڑکے کے عشق میں پاکستان آ گئی، غیر ملکی خواتین پاکستانی لڑکوں کی قابلیت اور وفا شعاری سے متاثر ہو کر جوق در جوق...
  6. عبد الرحمٰن

    اَج کیہِ پکائیے دس تیرا کیہِ خیال اے

    اج کیہ پکائیے ! سنڈے اسپیشل چوہدری: اَج کیہِ پکائیے دس تیرا کیہِ خیال اے رحماں: میں کیہِ خیال دساں میری کیہِ مجال اے چوہدری: رحمیاں چل اَج فیر چسکے ای لا لئیے لبَھ جان چنگیاں تے بھنڈیاں پکا لئیے رحماں: واہ واتُساں بُجھیاں نیں دلا دیاں چوریاں میرا وی ایہہ دل سی پکائیے اج توریاں لُونواں والی...
  7. عبد الرحمٰن

    طاق ماضی میں جو رکھے تھے سجا کر چہرے

    طاق ماضی میں جو رکھے تھے سجا کر چہرے لے گئی تیز ہوا غم کی اڑا کر چہرے جن کے ہونٹوں پہ طرب خیز ہنسی ہوتی ہے وہ بھی روتے ہیں کتابوں میں چھپا کر چہرے کرب کی زرد تکونوں میں کئی ترچھے خطوط کس قدر خوش تھا میں کاغذ پہ بنا کر چہرے مو قلم لے کے مرے شہر کی دیواروں پر کس نے لکھا ہے ترا نام مٹا کر...
  8. عبد الرحمٰن

    شب کی پہنائیوں میں چیخ اٹھے

    شب کی پہنائیوں میں چیخ اٹھے درد تنہائیوں میں چیخ اٹھے تہ بہ تہ منجمد تھکن جاگی جسم انگڑائیوں میں چیخ اٹھے دھوپ جب آئینہ بدست آئی عکس بینائیوں میں چیخ اٹھے میں سمندر ہوں کوئی تو سیپی میری گہرائیوں میں چیخ اٹھے رت جگے تن گئے دریچوں پر خواب انگنائیوں میں چیخ اٹھے جب پہاڑوں پہ برف گرنے لگے...
  9. عبد الرحمٰن

    ستارہ شام سے نکلا ہوا ہے

    ستارہ شام سے نکلا ہوا ہے دیا بھی طاق میں رکھا ہوا ہے کہیں وہ رات بھی مہکی ہوئی ہے کہیں وہ چاند بھی چمکا ہوا ہے ابھی وہ آنکھ بھی سوئی نہیں ہے ابھی وہ خواب بھی جاگا ہوا ہے کسی بادل کو چھو کر آ رہی ہے ہوا کا پیرہن بھیگا ہوا ہے زمیں بے عکس ہو کر رہ گئی ہے فلک کا آئنہ میلا ہوا ہے خموشی...
  10. عبد الرحمٰن

    درد کے پیلے گلابوں کی تھکن باقی رہی

    درد کے پیلے گلابوں کی تھکن باقی رہی جاگتی آنکھوں میں خوابوں کی تھکن باقی رہی پانیوں کا جسم سہلاتی رہی پروا مگر ٹوٹتے بنتے حبابوں کی تھکن باقی رہی دید کی آسودگی میں کون کیسے دیکھتا درمیاں کتنے حجابوں کی تھکن باقی رہی فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئے درس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی...
  11. عبد الرحمٰن

    خلا کے درمیانی موسموں میں

    خلا کے درمیانی موسموں میں زمیں ہے آسمانی موسموں میں ملیں گے خاک زادے روشنی سے ابد کے کہکشانی موسموں میں ہوائیں پھول خوشبو دھوپ بارش کسی کی ہر نشانی موسموں میں محبت کے ٹھکانے ڈھونڈھتی ہے بدن کی لا مکانی موسموں میں انوکھے ذائقے سلگا رہی ہے لہو کی آگ پانی موسموں میں سمندر اور ہوا کے بھید...
  12. عبد الرحمٰن

    یہ دل تو ابھی تک ہے تمہارا ،اُسے کہنا

    یہ دل تو ابھی تک ہے تمہارا ،اُسے کہنا جاں ہار گئی پیار نہ ہارا اُسے کہنا سوچوں سے ابھی تک ترا پیراہنِ الفت اترا، نہ کبھی میں نے اُتارا اُسے کہنا خوابوں میں وہی ہے تری مہتاب سی صورت آنکھوں میں وہی اشک ستارا اُسے کہنا مجھ کو تری یادوں کے بھنور میں بھی سکوں ہے مانگا ہی نہیں میں نے کنارا، اُسے کہنا...
  13. عبد الرحمٰن

    ﺭﯾﻞ ﮐﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ

    ‏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺑﺎﺑﺎ ﺭﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﮈﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺟﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﺎﺭ ﺁﺝ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﻼ ﻭﺟﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﮯ ﭘﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺑﮍﺍ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﯿﺲ ﺭﻭﭘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﭼﮭﻮﭨﺎ...
  14. عبد الرحمٰن

    رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟

    رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟:love::pak: 1. ایک دوسرے کو سلام کریں - (مسلم: 54) 2. ان سے ملاقات کرنے جائیں - (مسلم: 2567) 3. ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کا معمول بنائیں۔ - (لقمان: 15) 4. ان سے بات چیت کریں - (مسلم: 2560) 5. ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں - (سنن ترمذی: 1924، صحیح) 6. ایک دوسرے...
  15. عبد الرحمٰن

    4 بوتل ووڈکا۔۔۔

    ایک سردار جی شراب سے تنگ آ گئے اور خالی بوتلیں توڑنے لگے. ایک بوتل توڑی "تیری وجہ سے میری نوکری گئی":at-wits-end::at-wits-end: دوسری بوتل توڑی"تیری وجہ سے میرا گھر تباہ ہوا":beat-up::beat-up: تیسری توڑی تیری وجہ سے میری بیوی چھوڑ کے چلی گئی":beauty::beauty::beauty: چوتھی بوتل اٹھائی تو وہ بھری...
  16. عبد الرحمٰن

    دور کے ڈھول سہانے

    # دور کے ڈھول سہانے # اس کے پیچھے کیا کهانی ہے آج ہم کو یہ کہانی سناتے ہیں، جب ہندوستان متحد تھا اور مسلمان اور ہندو ساتھ ساتھ رہتے تھے، تو ایک ھندو اور مسلمان کی آپس میں دوستی ہوگی ،اور وہ مسلمان پٹھان تھا ( خان صاحب ) ، هندو کی ایک بڑی سی دکان تھی ، اس نے بوریوں میں قسم قسم کے میوے بھر رکھے...
  17. عبد الرحمٰن

    اُلتا چشمہ

    ھے استاد میرا میں لکھنے پوسٹ وہ ھے لکھا نے جس اور ھوں رھا پڑھ الٹا کو پوسٹ جو ھوں پاگل وہ میں حیران مت ھو؟ اب پوسٹ کونیچے سےاوپرپڑھ.:drool::drool::applause::applause::confused3::confused3:
  18. عبد الرحمٰن

    ‪‬ پاکستان کی سیر

    ۱: پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی طاقت بنا. ۲:پاکستان کے قومی ترانے کی دُھن دنیا کی تین بڑی دھنوں کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے ۳:پاکستان میں دنیا کا چوتھا بڑا براڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم موجود ہے ۴: پاکستان کے پاس دنیا کی چھٹی بڑی فوجی طاقت موجود ہے ۵: ایئر کموڈور محمّد محمود عالم...
  19. عبد الرحمٰن

    تعارف میری پہچان

    نام عبدالرحمن یہ عربی کے عبد، ال- اور رحمٰن کے الفاط کا مجموعہ ہے۔ اس نام کا مطلب ہے "بہت رحم کرنے والے کا غلام" زندگی میں دو ہی شوق ہیں ہمارے پڑھنا اور کھانا خواتین ڈائجسٹ سے لے کر تاریخی کتابوں تک اخبار سے لے کر قصےکہانیوں تک ہر طرح کا مطالعہ پسند ہے کھانا بنانا اور بنا کر دوسروں کو کھلانا...
  20. عبد الرحمٰن

    پٹھان بھائیوں کا جواب نہیں

    ایک پٹھان لاہور میں ایک ہوٹل میں بیٹھا, کھانا آرڈر کیا, ویٹر پٹھان کا آرڈر کیا ہوا کھانا لے آیا, نان کی بجائے چپاتی دیکھ کے پٹھان بھنا کے بولا, یہ کاپی کا صفحہ کس نے پھاڑ کے چنگیر میں رکھ دیا ہے ویٹر: یہ چپاتی ہے پٹھان: یہ تو ہم سو بھی کھا لے تو امارا پیٹ نئی بھرے گا ہوٹل مینیجر یہ تکرار سن رہا...
Top