شاہ جی انتہائی ادب سے گزارش ہے۔ میں پبلک فورمز پہ عوام کے سامنے ایسے مباحثے میں نہیں پڑتا۔ آپ نے جو بھی فتوی صادر فرمانا ہے، فرما دیں۔ فقیر کے لیے قابل قبول ہے۔ لیکن فقیر رائے برائے بحث و مناظرہ و مجادلہ و مقاتلہ میں نہیں پڑتا۔ باتیں اور دلائل بہت ہیں لیکن عوام کے سامنے ہر بات کرنے کی نہیں ہوتی۔...