بس یہاں آکے باقی ٹیمز مار کھا جاتی ہیں نا۔۔۔ خیر میڈریڈین ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہماری مکمل حمایت، ہمدردی اور دعائیں اس میچ میں جووینٹس کے ساتھ ہوں، سو ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون. محترم بہت افسوس ہوا جان کر لیکن حق یہی ہے. دعا ہے باری تعالٰی مرحوم کے ساتھ بخشش کا معاملہ فرمائے. صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور اپنے حبیب علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے. آمین
ایک دائرہ سیدی نصیرالدین نصیر گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی بیان کیا ہے...
اتنا نہ اکڑ، نہ اتنے جذبات میں رہ
حد سے نہ گزر دائرہِ ذات میں رہ
اک قطرہِ ناپاک ۔۔۔۔۔۔ نسب ہے تیرا
اوقات یہی ہے تری، اوقات میں رہ
(پیر سید نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ )