نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت شکریہ عرفان بھائی ۔۔۔ آپ ایسے سخن وروں اور سخن شناسوں کی طرف سے پذیرائی ہو تو حوصلہ بڑھتا ہے ۔۔۔ تہہ دل سے شکرگزار ہوں ۔۔۔ جزاک اللہ
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت شکریہ استاذی ... آپ کی توجہ اور داد و تحسین کے لیے از حد ممنون و متشکر ہوں... سراب والے شعر میں تو میں نے بھی محسوس کی تھی. اصل میں پہلے مصرع کچھ اور تھا اور اس میں بھی لوٹنے کا لفظ استعمال کیا تھا ... پھر لگا کہ اس طرح مطلع کا تاثر نہ زائل ہو تو بدل دیا. دامن والے شعر میں شاید آپ کا اشارہ...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    جزاک اللہ برادرم ... داد و پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    یہاں نزول کے بجائے نازل کا محل بنتا ہے
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    پتی سے نجانے کیوں پان کی دکان کی طرف دھیان چلا جاتا ہے :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    مجھے خیال نہیں رہا، زندگی کی ی واقعی ساقط کرنا اچھا نہیں
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    خیال اچھا ہے، مگر محاورہ غالبا پھولوں کی سیج ہے، پھول کی سیج مجھے ٹھیک نہیں لگا. پہلے مصرعے میں ماضی کا صیغہ زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے، اپنا بنانا تھا ہاں بھرتی کا لگتا ہے، لیکن لبوں پہ ان کے تھیں باتیں اصول کی پہلا مصرع پھر دیکھیں، بات کے بجائے باتیں کا محل ہے، مگر اس ترتیب اس سے وزن خراب...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    عزیزانِ من، آداب! بڑے دن بعد کسی تازہ غزل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ۔۔۔ امید ہے کہ احباب اپنی گراں قدر آرا سے ضرور نوازیں گے۔ دعاگو، راحلؔ۔ ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا بس لَوٹنا انا نے گوارا نہیں کیا ہم ’’دل سے دل کو راہ‘‘ پہ تکیہ کیے رہے اور ان کو غم یہ، ہم نے اشارہ نہیں کیا...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آگاہ تو ہو

    مشکل زمین منتخب کی آپ نے رشیدؔ بھائی ۔۔۔ قوافی کی تنگی کچھ کچھ محسوس ہوتی ہے ۔۔۔ لیکن اشعار اچھے لگے، ایک آدھ مقام پر لگا کہ جیسے ردیف ٹھیک ادا نہیں ہوئی ۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اسلامی بینکنگ کا ایک تمثیلی جائزہ

    لائبور اور کائبور تو اپنی اصل میں محض ایک شماریہ اور پیمانہ ہیں ۔۔۔ اہم بات یہ ہے کہ نفع کا تعین کسی بنیاد پر تو کیا جائے گا! بیرونی تجارت کی تو پیچیدگیاں دوسری ہیں ، فی الحال ہم خالصتا داخلی معیشت پر فوکس کرتے ہیں۔ سرمایہ دار تو یہ دیکھے گا کہ اس کے پاس دستیاب سرمایہ کاری کے آپشنز میں سب سے...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اسلامی بینکنگ کا ایک تمثیلی جائزہ

    ہاہاہا ، اچھی اصطلاح استعمال کی ہے :) اسلامی مالیاتی نظام میں یہ حدبندی inherently موجود ہے اور رہے گی ۔۔۔ کیونکہ اسلام قرض کو کاروبار بنانے کے سرے سے خلاف ہے ، اسلام میں قرض کا تصور محض تبرع و احسان کے لیے ہے، جبکہ جدید بینکاری نظام پورے کا پورا کھڑا ہی قرض کی کمرشلائزیشن پر ہے ۔ خیر ، یہ...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اسلامی بینکنگ کا ایک تمثیلی جائزہ

    اسلامی بینکاری یوں تو ایک اجتہادی معاملہ ہے، سو اس میں سب کا سو فیصد متفق ہونا امر محال ہی رہے گا ۔۔۔ مگر غور طلب بات یہ ہے کہ اگر کنونشنل اور اسلامی بینکاری درپردہ ایک ہی ہیں، جیسے کہ بعض لوگ خصوصا کنونشنل بینکنگ سے وابستہ افراد دعویٰ کرتے ہیں، تو پھر کنونشنل بینکنگ کو ترک کرکے اسلامی بینکاری...
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    رودادِ جَورِ اہلِ قضا لکھتے کیا، سو بس صفحے سیاہ کرنا گوارا نہیں کیا!

    رودادِ جَورِ اہلِ قضا لکھتے کیا، سو بس صفحے سیاہ کرنا گوارا نہیں کیا!
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وہ گھر ہمارے آئے نہ ہم ان کے گھر گئے : غزل برائے اصلاح

    ارے بھائی ایسے ہی ازاراہ تفنن کہا تھا :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہر گھڑی گویا اذیت ہے مجھے

    کچھ مصرعوں میں زیادہ محسوس ہوا، جیسے کہ یہ اوپر والا ۔۔۔ یکے بعد دیگرے 3 حروف ساقط ہو رہے ہیں ۔۔۔ مگر اوور آل ٹھیک ہے :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حنیف ؔ شاہجہاں پوری: تو نے گلچیں کبھی محسوس کیا تو ہوگا (غزل)

    کھلکھلا کر ابھی خوش ہو ہی رہا ہوتا ہے کہ یکلخت چٹک جاتا ہے ۔۔۔ :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پاکستان میں رہنے والے اب انڈین پولیٹکل اینٹٹی کی حدود میںً نہیں آتے سو سیاسی اعتبار سے تو وہ...

    پاکستان میں رہنے والے اب انڈین پولیٹکل اینٹٹی کی حدود میںً نہیں آتے سو سیاسی اعتبار سے تو وہ قطعاً انڈین نہیں کہلائے جاسکتے ۔۔۔ جبکہ نسلی یا لسانی اعتبار سے وہ خود کو سندھی، پنجابی، پختون، بلوچ، سرائیکی، کشمیری، ہزارہ وال، اردو گو وغیرہ کے طور پر متعارف کرواتے ہیں ۔۔۔ پھر انڈین کی گنجائش کہاں...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سوال یہ بھی ہے کہ انڈین ہونا بذات خود کوئی نسلی شناخت ہے، سیاسی یا جغرافیائی؟ ۔۔۔ جغرافیہ کی رو...

    سوال یہ بھی ہے کہ انڈین ہونا بذات خود کوئی نسلی شناخت ہے، سیاسی یا جغرافیائی؟ ۔۔۔ جغرافیہ کی رو سے تو جزائز برطانیہ بھی یورپ کا حصہ ہیں مگر وہاں کے باشندے خود کو یورپی کہلوانے کے بارے میں زیادہ پر جوش نہیں ۔۔۔ ہندوستان اگر سامراجی تسلط میں نہیں آتا تو نسلی و لسانی تنوع کی وجہ سے شاید اس کا...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہر گھڑی گویا اذیت ہے مجھے

    اچھی غزل ہے عاطف بھائی، تاہم کئی مصرعوں میں آپ نے بہت زیادہ وکٹیں گرا دیں ہیں ۔۔۔ :)
Top