نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پاکستان میں پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

    یہ پشاور یونیورسٹی کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم کا ڈیزائن پراجیکٹ معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا نہ ہی فی الوقت ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے ۔۔۔ اور نہ ہی ہماری معیشت اس وقت ایسے کسی انقلابی منصوبے کی متحمل ہو سکتی ہے۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    آپ کے جواب سے ڈاکٹر شفیق الرحمان کے افسانے تمنا کے تلخؔ صاحب یاد آ گئے :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    کاغذ پر دائیں ہاتھ سے اور کی بورڈ پر دونوں ہاتھوں سے :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ ناطقہ تو باذوق لوگوں کا بند ہوتا ہے، فی الحال ہم جیسوں کا تو نیٹقہ ہی...

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ ناطقہ تو باذوق لوگوں کا بند ہوتا ہے، فی الحال ہم جیسوں کا تو نیٹقہ ہی بند پڑا ہے دو ہفتے سے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہم وہاں ہیں، جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی ۔۔۔۔ (کوائیٹ لٹرلی)

    ہم وہاں ہیں، جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی ۔۔۔۔ (کوائیٹ لٹرلی)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شکیب اب ہم جہاں ہیں وہاں برجر یا بیرقر (ق=گ) کہا جاتا ہے :)

    شکیب اب ہم جہاں ہیں وہاں برجر یا بیرقر (ق=گ) کہا جاتا ہے :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک آدمی نے دس لاکھ قدم اٹھائے یا دس لاکھ لوگوں نے ایک قدم؟ :)

    ایک آدمی نے دس لاکھ قدم اٹھائے یا دس لاکھ لوگوں نے ایک قدم؟ :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "نیٹقہ" سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے ۔۔۔ !!!

    "نیٹقہ" سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے ۔۔۔ !!!
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    ہمارا تو ان دنوں ٰ"نیطقہ" ہی بند ہے، سو کیا صلاح دیں! :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    آپ کی بات درست ہے وارث بھائی ... لیکن ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ انور مقصود یوسفی یا ڈاکٹر شفیق الرحمان کی طرز کے مزاح نگار ہیں ہی نہیں ... ان کا میدان ٹی وی اور اسٹیج ہے اور اس فیلڈ کے وہ بے تاج بادشاہ ہیں ... میری ناچیز رائے میں تو ان کا یوسفی، شفیق الرحمان یا ضمیر جعفری وغیرہم سے مقابلہ بنتا...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    انور مقصود نے کئی پیروڈی مشاعرے کیے ہیں، لوز مشاعرے سے بہت پہلے اسی کی دہائی میں شوٹائم وغیرہ جیسے پروگرامز میں بھی پیروڈی مشاعروں کے خاکے پیش کیے گئے ... اور ان کی حقیقت بس اتنی ہی ہے، یعنی پیروڈی ... عروض کی جیسی غلطیاں صاحب مضمون نے بیان فرمائی ہیں، ایسی غلطیوں کی رعایت تو اکثر "سنجیدہ مزاحیہ...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    نہایت خوشی کی بات ہے جس کے لیے ڈویلپرز یقینا مبارکباد کے مستحق ہیں ۔۔۔ ویسے بہتر ہوتا کہ آپ اس آپریٹنگ سسٹم کے کچھ اسکرین شاٹس بھی لگاتے تاکہ دیکھنے والوں کو اس کے یوزر انٹرفیس کا کچھ اندازہ ہوتا۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    جزاک اللہ ظہیرؔ بھائی ۔۔۔ داد و پذیرائی اور تفصیلی جواب کے لیے شکر گزار ہوں ۔۔۔ آپ نے جو نکات اٹھائے اور استاد محترم اور عاطفؔ بھائی کے ارشادات سر آنکھوں پر ۔۔۔ ان شاء اللہ ان کی روشنی میں ضرور اصلاح اور ترمیم کرلوں گا۔
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    ویسے ہمیں ابھی تک قبلہ ظہیراحمدظہیر بھائی کا انتظار ہے کہ وہ آئیں اور کہیں کہ بس ہی کیوں لوٹنا، بینک کیوں نہیں؟ :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت شکریہ بھائی ساگرؔ ۔۔۔ داد و تحسین سے نوازنے کے لیے تہہ دل سے آپ کا احسان مند ہوں۔ جزاک اللہ
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بِنا لیلیٰ کوئی مجنوں دیوانہ ہو نہیں سکتا

    فلسطین کے بجائے دوسرے مصرعے کو حق یا سچ وغیرہ جیسے الفاظ سے عام کردیں تو میرے خیال میں شعر زیادہ جاندار ہوجائے گا۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    جزاک اللہ عاطف بھائی، داد و پذیرائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں ۔۔۔ آپ کے اور استادِ محترم کے اٹھائے نکات کی روشنی میں ان شاءاللہ ضرور ترمیم و تصیح کروں گا۔
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت شکریہ بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ داد و تحسین کے لیے نہایت شکرگزار ہوں، جزاک اللہ
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    جی استاذی، اس کو دیکھتا ہوں ۔۔۔ تلک پر قبلہ ظہیر بھائی بھی ٹوک چکے ہیں، میں ہی بس اس سے چمٹا ہوا ہوں کہ مجھے شعر میں اس کا استعمال بہت بھلا لگتا ہے ۔۔۔ ویسے تو ہمارے خاندان کے بزرگ ابھی بھی یہ لفظ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ میں بھی عمداً اس کو دوبارہ رواج دینے کی نیت سے گاہے بگاہے استعمال کرتا رہتا ہوں :)
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بِنا لیلیٰ کوئی مجنوں دیوانہ ہو نہیں سکتا

    یہ تو" آبِ حیات کا پانی" والی بات ہو گئی :)
Top