نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    عائشہ عزیز: بہت خوب پسند ہے آپ کی۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ میں آج تک اسے پوری طرح نہ دیکھ پایا۔ میرے لیے بہت ضحیم ہے (پتا نہیں صحیح لفظ استعمال کیا ہے کہ نہیں، پر کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اس میں ہر بات ہی سوچنے والی اور فکر کرنے والی ہے۔ اگر کبھی دیکھنے کی کوشش بھی کی، تو تھوڑا دیکھا اور پھر سوچوں میں...
  2. نعمان رفیق مرزا

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    شکریہ سر۔ بہت عمدہ تحریر شئیر کی آپ نے۔ ممنون ہوں۔
  3. نعمان رفیق مرزا

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    جناب، آپ نے سمندر کو کُوزے میں بند کر دیا۔ بہت خوب!
  4. نعمان رفیق مرزا

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    نیرنگ خیال: شکریہ صاحب۔ آپ نے بجا فرمایا۔ ایسے لوگ تو معصوم ہوتے ہیں۔ اللہ کے بہت نزدیک، بہت بلند مرتبے والے۔
  5. نعمان رفیق مرزا

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    @ بہت شکریہ زبیر آپ کا۔ آپ نے تو دھنک رنگ بکھیر دیے۔ممنون ہوں آپ کا۔ اشفاق صاحب کو مکمل طور پر پڑھا نہیں، لیکن جب چھوٹا تھا، تو ان کا لکھا ایک کھیل، من چلے کا سودا،ٹی-وی پر نشر ہوا کرتا تھا۔ میرے والد صاحب کو جتنا پسند تھا، اتنا ہی مجھے برا لگا کرتا تھا۔ چھوٹا تھا، سمجھ نہیں پاتا تھا۔ سو، وہ...
  6. نعمان رفیق مرزا

    "معافی" سے متعلق کچھ خیالات

    معاف وہی کر سکتا ہے، جو معافی مانگنا جانتا ہو، جو معافی مانگنے کےعمل سے گزرا ہو؛ جس کا سر کبھی خطا کرنے کے بعد، بوجہ ندامت کسی کے سامنے جھکا ہو، جس کی آنکھیں آنسوؤں سے پرنم ہوئی ہوں اور جس کے کندھے خطا کے بوجھ تلے جھکے ہوں۔ جو اس تجربے سے ہی نہ گزرا، وہ معاف کرنے والا نہ بن سکا۔ معاف کرنے والا...
  7. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    شکریہ ابن سعید۔
  8. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ابن سعید: کیوں نہیں؟ مجھے جلد سوم کا لنک بھیج دیجیئے اور ساتھ میں کچھ صفحات (لگ بھگ 100 تا 150) بھی سونپ دیں۔ میں بخوشی کام کروں گا۔ لیکن اس دفعہ لسٹ بھیجنے میں 2-3 دن لگ سکتے ہیں۔ امید ہے کہ اتنا انتظار مسائل کا باعث نہیں بنے گا۔
  9. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ابن سعید : علوی صاحب کو لسٹ ارسال کر دی ہے۔ اگر میری اسائنمنٹس میں کچھ کوتاہی ہو، تو براہ مہربانی مجھے بتائیے گا۔ میں اصلاح کر دوں گا۔
  10. نعمان رفیق مرزا

    محبت۔۔۔ایک سطحی جائزہ

    رحمانی صاحب، آپ کی اصلاح کا بہت شکریہ۔ میری اردو میں اصلاح کی بہت گنجائش ہے اور میں اپنی اس کمی کو بےحد محسوس بھی کرتا ہوں۔ شمشاد صاحب، سچ کہا آپ نے۔ لیکن شائد یہ سب سے پہلا قدم نہیں ہے۔ مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا۔ جن دوستوں نے تحریر کو پڑھا ہے، اگر وہ اس کے مضمون پہ کچھ تنقید کر دیں، تو بہتری کے...
  11. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بہت شکریہ آپ لوگوں کا۔ میں نے دوسری اسائنمنٹ مکمل کر کے علوی صاحب کو ارسال کر دی ہے۔ اس دفعہ میرے ذمہ جلد چہارم کے صفحات 751 تا 800 تھے۔ یہاں بتاتا چلوں کہ پی-ڈی-ایف لغت کی جلد چہارم میں صفحات 790 اور 791 موجود نہیں ہیں۔ اس بات کا ذکر اسائنمنٹ والی ایکسل فائل میں، الفاظ کی لسٹ کے ساتھ بھی کر...
  12. نعمان رفیق مرزا

    محبت۔۔۔ایک سطحی جائزہ

    محترم قارئین، سلام۔ مندرجہ ذیل تحریر میں نے اپنے کچھ دوستوں کی فرمائش پہ، ان کے فیس بک کے گروپ کے لئے لکھی۔ تحاریر کا موضوع "محبت، امن اور آرٹ" کے دائرہ کار میں آنا تھا۔ تحریر کی وسعت کا علم نہیں تھا، اس لئے بہت سی باتیں مختصراً بیان کرنا پڑیں۔تحریر کا یہ ڈرافٹ ورژن ہے، اس میں کافی اغلاط بھی ہوں...
  13. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    سلام۔ فا تح صاحب، میں اپنی پچھلی اسائنمنٹ مکمل کر کے علوی صاحب کو ارسال کر چکا۔ کچھ اور صفحات (لگ بھگ 50) مل جائیں گے؟ شکریہ۔
  14. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    شکریہ فاتح صاحب۔
  15. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بہت شکریہ فاتح صاحب۔ میں انشاء اللہ 2-3 دن میں لسٹ کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں۔ :) براہ کرم لگے ہاتھ یہ بھی بتا دیجیئے کہ لسٹ ارسال کیسے کرنی ہے؟
  16. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    تشکر محب علوی صاحب۔ ابن سعید بھائی، آپ بولئے، کونسے صفحات میرے ذمہ ہو سکتے ہیں؟
  17. نعمان رفیق مرزا

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    محترم فاتح صاحب، سلام۔ معاف کیجیئے گا، حاضری میں دیر ہو گئی۔ اگر ممکن ہو، تو کچھ صفحات (20-25) میرے ذمہ بھی لگا دیجئے۔ میری بہت خواہش ہے کہ میں اردو محفل کے لئے کچھ کروں۔ میں ہمیشہ محفل سے کچھ لیتا ہی رہا ہوں، کبھی کچھ دے نہ سکا۔ اب موقع آیا، تو پھر دیرسے پہنچا۔ خودی سے شرمندہ ہوں۔ :( اگر اس...
  18. نعمان رفیق مرزا

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    میں پریشان ہو کر، مطمئن بھی ہو چکا۔ :) پریشان اس لئے کہ ڈیلیٹ کرنے کی آپشن جو نہیں ملی۔ بہر حال، آپ کی رہنمائی کا بیحد شکریہ۔
  19. نعمان رفیق مرزا

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    معاف کیجئے گا، میں نے دیکھی نہیں۔ میں اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دوں گا۔ دوسری پوسٹ زیادہ مفید ہے۔ آپ کا شکریہ سید۔
  20. نعمان رفیق مرزا

    امرتا پریتم اج آکھاں وارث شاہ نوں

    سلام۔ میری کمزور زبان دانی کی وجہ سے کلام میں کافی اغلاط ہوں گی۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ میری اس کمزوری کو نظر انداز کرتے ہوئے، براہ کرم ان اغلاط کی تصحیح فرما دیں۔ مشکور ہوں گا۔
Top