نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    واہ، دیارِ غیر میں اردو محفل کی مدیرِ اعلٰی! ولائیت کے کس شہر میں ہیں آپ؟ :)
  2. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    کیسی پتے کی بات سکھلا ئی انکل نے۔ خدا ان کی مشکلات کو ان کے لیے آسان کرے (آمین)۔ اپنی ہر تحریر میں اب، آپ کو تو ضرور ٹیگ کیا کروں گا۔ :) میرے ایک ٹیچر تھے، انھوں نے بھی کچھ ایسا ہی سکھلایا۔ کہا کرتے تھے کہ نعمان، جب تم کسی پہ انگلی اٹھاتے ہو، تو دیکھو، ایک انگلی مخاطب کی طرف اور تین تمھارے اپنی...
  3. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    میں نے بھی اپنی (ٹائپنگ کی) سست روی پہ کبھی نہیں کیا۔اگرچہ کہ یہ بھی زمانے میں بےمثال ہے۔ :p
  4. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    ماشاءاللہ، آپ لوگ تو lightening fast ہیں، براق کے جیسے۔ ہاتھ بھی تیز اور ذہن بھی! :notworthy:
  5. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    کہ ملاقات نہر کے پل پر ہونی ہے۔ آپ لوگوں کی مراسلات کی اشاعت کی رفتار اتنی زیادہ ہے کہ میں ساتھ نہ دے پایا۔ سوری!
  6. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    ہا ہا ہا۔ سنہالی زبان کے جیسی ہوتی ہے۔ ایسے نمونوں کی لوگ بس قدر ہی کرتے ہیں، سمجھ ومجھ کسی کو کچھ نہیں آتی۔ :) ویسے آپ بہت اچھی مدیر اعلیٰ ہیں، غلطیاں نکالنے کی بجائے، تعریف کرتی ہیں۔ :)
  7. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    عینی شاہ نے وکی پیڈیا سے دیکھا ہوئے گا۔ :)
  8. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    مجھے بھی کچھ زیادہ دیدار کا موقع نہیں ملتا۔ لکھتا ہوں، تو Palaeographers لے جاتے، ڈیکوڈ کرنے کے لیے۔ کبھی کچھ بچا، تو آپ کو قدرت کا یہ شاہکار بھی دکھلاؤں گا۔ :)
  9. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    آپ لوگوں کو بتا دوں۔۔۔۔۔ کیا پتا آپ میں سے کوئی مایا خان ہو جو رنگ میں بھنگ ڈالنے پہنچ جائے۔ :)
  10. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    بہت شکریہ۔ آپ کی چشمِ بینا ہے ورنہ میں کہاں اور میری لکھائی کہاں!
  11. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    بہت خوب۔ یہاں تو بہت سی کتب میسر ہیں۔ بہت محنت طلب کام کرتے آپ لوگ تو۔:notworthy: میں پچھلے 4-5 دن سے، نور اللغات، جلد سوم کے 150 صفحات مکمل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میرے سے انھی کا انتظام نہیں ہو پا رہا اور یہاں حال یہ کہ آپ لوگ پوری کی پوری کتاب ٹائپ کر لیتے ہو۔ امپریسو۔
  12. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    @شمشادصاحب، براہ مہربانی پری فکس میں امرتا پریتم جی کا نام شامل کر دیجیے گا۔ میں کم علمی کی وجہ سے ایسا کر نہ پایا۔
  13. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    بہت شکریہ پسندیدگی کے لیے۔ امرتا جی کا کلام بہت ہی پر اثر ہے۔ ذاتی طور پرافسوس کی بات یہ کہ میرا تعلق، انھی کے شہر سے ہے۔ لیکن پھر بھی بہت سال لگ گئے مجھے ان سے متعارف ہوتے۔ :(
  14. نعمان رفیق مرزا

    امرتا پریتم میں تینوں فیر ملاں گی

    میں تینوں فیر ملاں گی کِتھے؟ کس طرح؟ پتا نہیں شاید تیرے تخیل دی چھنک بن کے تیرے کینوس تے اتراں گی یا ہورے تیرے کینوس دے اُتے اک رہسمئی لکیر بن کے خاموش تینوں تکدی رواں گی یا ہورے سورج دی لو بن کے تیرے رنگاں اچ گھُلا گی یا رنگاں دیاں باہنواں اچ بیٹھ کے تیرے کینوس نو ولاں گی پتا نئیں کس طرح، کتھے...
  15. نعمان رفیق مرزا

    میں تینوں فیر ملاں گی

    میں تینوں فیر ملاں گی کِتھے؟ کس طرح؟ پتا نہیں شاید تیرے تخیل دی چھنک بن کے تیرے کینوس تے اتراں گی یا ہورے تیرے کینوس دے اُتے اک رہسمئی لکیر بن کے خاموش تینوں تکدی رواں گی یا ہورے سورج دی لو بن کے تیرے رنگاں اچ گھُلا گی یا رنگاں دیاں باہنواں اچ بیٹھ کے تیرے کینوس نو ولاں گی پتا نئیں کس طرح، کتھے...
  16. نعمان رفیق مرزا

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    جناب، آپ لوگوں نے محفل کو بنایا ہی اس محبت سے ہے۔یوں ہی ترقی کرتے جائیے، ہم بھی آپ کی تقلید میں پیچھے پیچھے آ رہے ہیں۔ بس کوئی لگ بھگ 950 مراسلات کا ہی فرق ہے۔ موجودہ رفتار قائم رہی، تو امید ہے کہ 2033 میں میں بھی آپ کی طرح 1000 مراسلات پہ مبارک بادیں وصول کر رہا ہوں گا۔ :lol:
  17. نعمان رفیق مرزا

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    مبارک امجد صاحب۔۔۔1000 محبتیں! "ابتداءِ عشق" ہے ابھی تو۔۔۔۔۔آگے آگے دیکھیے (آپ سے) ملتا ہے کیا۔ :)
  18. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    بول تو دیا ہے، اب کیا ڈر بھلا۔ :) آپ کے نام کے ساتھ لائبریرین لکھا ہے، بھلااس کا کیا مطلب ہوا؟
  19. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    عائشہ عزیز: کدھر ہیں آپ؟ ایک اور مشکل تحریر آپ کی راہ دیکھ رہی۔ :)
  20. نعمان رفیق مرزا

    رحمت اور فضل

    مہ جبیں، آپ نے نہایت آسانی سے بہت باریک بات کہہ ڈالی۔ بے شک اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے اور اجر کا تو ذکر ہی نہیں! وہ ذات تو ایسی سخی کہ، ہر دم دیتی ہی رہتی ہے۔ ہم رند جان نہ پائیں، تو کیا شکائت؟ خدا آپ کو اسی طرح درخشندہ رکھے کہ ہم سب آپ کی روشن سوچ سے مستفید ہوتے رہیں (آمین)۔ قیمتی وقت اور...
Top