سس ابھی انہیں مینٹلی تھوڑا اس ڈپریشن سے باہر نکلنے دیں ۔۔ ابھی تو ہم محفلین بھی اس شاک سے خود کو نکال نہیں پائے۔۔ اس کا دل بہلائیں پھر اسے یہاں لے آئیں ۔۔ ہم سب کو بہت خوشی ہوگی ۔۔۔
میری دعا ہے کہ اللہ پاک نایاب بھائی کی مغفرت فرمائے۔۔ان کی قبر کو روشن اور کشادہ کرے۔۔ آخرت کی ہر منزل میں آسانیاں ہی آسانیاں ان کا مقدر ٹھہرے۔۔۔ روز قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔۔ان کے تمام گھر والوں ان کے بچوں، اور ان کے عزیزو اقارب بشمول آپ کے۔۔۔ سب کو صبر جمیل عطا...