101 فیصد متفق۔۔ فرقان بھائی ایسے ہی ہیں۔۔ جب ایڈمن تھے تب بھی یہی کام کرتے تھے جب بھی بولنے لگو چپ کروا دیتے تھے۔۔ :p
اب ایڈمن نہیں ہیں اب کیا مسئلہ ہے تھوڑا بولنے دیا کریں :p۔۔
السلام علیکم! کیسی ہیں سویٹ آپی؟ میں تین ماہ غیر حاضر رہی ہوں فورم سے۔۔اب نایاب بھائی کے انتقال کی خبر سن کر آئی تھی واپس۔۔ اللہ پاک اپنے کرم کا معاملہ فرمائے ان پہ۔۔آمین
آپی وہ تھریڈ دوبارہ شروع کرتی ہوں کچھ دن اور بس۔۔ :)