نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہاں سردی زیادہ ہوتی ہے کیا؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب ذرا اردو میں ہی بات کر لیتے ہیں۔ آپ نے سرائیکی شعرا میں سے کس کس کو پڑھا یا سن رکھا ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تساں ڈوہیں زباناں جاندے ہوسو نا!
  4. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تہاڈے ڈاڈکے کون تھیندِن؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جناب ہوریں سرائیکی تھیندِن؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    باہر تو پھر بھی جانا پڑتا ہے، خصوصا نماز کےاوقات میں۔ اس وقت سورج پوچھتا۔ چن کتھے گزاری ائ سارا دن :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمارے ہاں تو صحراؤں کی تپتی ریت ہے۔ وہ تو آپ نے دیکھا ہوا ہو گا جیسے چنے والے نمک میں چنے بھون رہے ہوتے ہیں، بس ویسا ہی تقریبا موسم ہے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    الحمد للہ، اللہ پاک کا احسان ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کس نے بھلا دیا۔۔۔ یہ ذکر چھڑا تو سارے الزام آپ پر آئیں گے۔ سارے انگلیاں آپ کی طرف رخ کریں گی سب تیروں کا نشانہ آپ بنیں گی وغیرہ وغیرہ وغیرہ
  10. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اچھا تو یہ کینیڈیئن بہن نے شرلی چھوڑی تھی۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    اب پانیوں کا ناؤ سے ناطہ نہیں رہا

    واہ واہ واہ۔۔۔ زبردست۔ لگتا ہے محفل کی رخصتی کے غم میں یہ واردات ہوئی۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    محفلی بہنیں کیوں نہ بنیں؟
  13. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گُلِ یاسمیں اور مریم افتخار آپ کزن کیسے بن گئیں۔۔۔ یہ عقدہ ہم پر کھولیے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پُر دَم ہے اگر تُو تو نہیں خطرۂ افتاد
  15. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ اپنا انتخابی نشان بتائیں تاکہ کچھ دوہے، ٹپے، ماہیے، گانے، نعرے لکھنے کی کوشش کریں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ووٹروں کو بتایا جائے کہ کس امیدوار کا انتخابی نشان کیا ہے، کہیں غلط ٹھپے نہ لگا آئیں۔
Top