نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ کا ووٹ تو ملین ڈالر میں بکا ہوا گا۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سرور ساہ چھڈدا جا ریہا اے
  3. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس نقاہت میں اگر ڈونیٹ کرنے گئی تھی تو خود دو چار دور اندیشی کی ڈرپیں خود چڑھوا کر آئی ہوں گی۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی آج قیامت کی رات ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں گھر ویڈیو کال پر بات بھی کرتا رہتا ہوں اور یہاں آپ لوگوں سے گپ شپ بھی چلتی رہتی ہے۔ بیگم ہمیشہ پوچھتی ہے یہ تم کس بات پر ہنستے رہتے ہو۔۔۔ اب بندہ کس کس بات کا بتائے۔۔۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیا دور اندیشی کا بھی کوئی ڈاکٹر ہوتا ہے؟ ویسے انفارمیشن کے لیے پوچھ رہا ہوں
  7. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    انور مسعود کہتے ہیں نزدیک کی عینک سے اسے کیسے میں ڈھونڈوں جو دور کی عینک ہے کہیں دور پڑی ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نرما ناچتی ہوئی آنکھوں کے سامنے آ گئی۔۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کاش کہ ہمارا ڈسکلیمر بھی دیکھ لیا ہوتا ۔۔۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سیاست دان نہیں چاہتے کہ ان کے ووٹرز ہواؤں میں اڑتے پھریں۔۔۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بڑے جلسوں میں اسی طرح ہوتا ہو گا شاید۔۔۔۔ لیکن خدا گواہ ہے میں کسی ایسی دعوت سے کبھی مستفید نہیں ہوا۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آٹھ آٹھ ووٹوں سے مقابلہ بہت زیادہ سخت ہو گیا ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    صرف ایک پلیٹ بریانی۔۔ جس میں ایک بوائلڈ انڈا بھی ہو گا۔ تھوڑا سا سلاد۔ ایک نیم گرم سی کولڈ ڈرنک جس سے گیس بھی نکلی ہوئی ہو گی
  14. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جب نیند سے جاگ جائے تو آہستہ آہستہ سے بات کرنا۔ اب جاگنے کے بعد کا ہولے ہولے کا مطلب ادب سے ہو گا کہ اونچی آواز میں بات مت کرنا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    احمد خان طارق ان شعرا میں سے ہیں جو سمجھ نہ بھی آئے مزا پھر بھی آتا ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    احمد خان طارق کس قدر سمجھ آتے ہیں؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو ٹائیٹینک کو آپ لوگوں نے ڈبایا تھا۔۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور ہمارے ہاں بیس سے کم ہو تو ہم اسے سرد دن کہتے ہیں :D :D
Top