الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، یاسر شاہ
ایک نظم اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے۔
اک روز، میں تھا، آئنہ تھا اور خضاب تھا
یعنی کہ ایک حیلہ تھا عَودِ شباب کا
پہلے ٹٹولا بالوں کو، شیشے کو دیکھ کر
پھر خودکلام یوں ہوا چہرے کو دیکھ کر
ایسا بھی سن رسیدہ ابھی تک نہیں ہوں میں
دل پر لگاؤں قفل وہ بوڑھا کہیں ہوں...