نتائج تلاش

  1. رانا

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    ٹوٹل تھیم کا ربط خریدنے سے پہلے اس کے ٹیمپلیٹس ضرور دیکھ لیں۔ اگر لگے کہ آپ کا کام ان میں نکل سکے گا تو پھر خریدیں۔ لیکن پھر کہوں گا کہ اگر پی ایچ پی وغیرہ آتی ہے یا ورڈ پریس پر کچھ تجربہ ہے اور ورڈ پریس کی باریکیوں کو سمجھتے ہیں تو پھر ہی خرچہ کریں کیونکہ بنی بنائی تھیم میں بہرحال ان کی حدود کا...
  2. رانا

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    یہ نوٹ ضروری ہے کہ ٹوٹل یا پیڈ تھیم کے چکر میں اسی وقت پڑیں اگر آپ کو ورڈ پریس ڈیویلپمنٹ کا کچھ تجربہ ہے۔ یہی مشورہ خود تھیم بنانے کے حوالے سے بھی ہے۔ مختصر یہ کہ اگر تو ورڈ پریس میں کام آتا ہے تو ان چکروں میں پڑیں اگر نہیں تو بہتر ہے کہ ادب کی خدمت اردو محفل پر رہ کر ہی کرلیں ہاں اگر ورڈ پریس...
  3. رانا

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    پہلے نکتے پر کچھ بات کرسکوں گا باقی نکات پر تو وہی رائے دے سکیں گے جو خود ہوسٹنگ وغیرہ جیسے معاملات کو دیکھتے ہیں یا اپنی سائٹس سے کماتے ہیں۔ خاکسار کی اصل فیلڈ تو ڈاٹ نیٹ ہے لیکن تھوڑا سا کام ورڈ پریس پر جو خود سیکھتے ہوئے کیا ہے اس کی روشنی میں فری تھیمز کے حوالے سے تو کوئی تجربہ نہیں ہے کہ...
  4. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ویسے آئی ٹی کا دھاگہ ہو سائبر کرائم اور ہیکنگ کا تذکرہ نہ ہو ایسا ناممکن ہے۔ لیکن لطف تو یہ ہے کہ یہاں صرف تذکرہ نہیں کھلے عام عملی مظاہرے ہورہے ہیں۔:)
  5. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اچھا!!! ہم نے تو پوری احتیاط کی تھی کہ بظاہر پڑھنے والے کو محسوس بھی نہ ہوکہ کچھ الگ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ بھی اگر کوئی طریقہ ہے تو سوچنا پڑے گا۔:) سعود بھائی کی نظر ادھر پڑ گئی تو انہوں نے نبیل بھائی کو فون کھڑکا دینا ہے کہ یار یہ تو کھلے عام دھڑلے سے محفل پر ہی محفل کو ہیک کرنے کے طریقے ڈسکس...
  6. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اب ہم تدوین کی وجہ بتائے دیتے ہیں۔ یہ تو آپ جان ہی گئے ہوں گے کہ ہم کتنے ماہر قسم کے پروگرامر ہیں کہ جس نے زین فورو میں ایسا فیچر نہ ہوتے ہوئے بھی استعمال کر ڈالا۔:p بات یہ ہوئی کہ ہم نے سوچا کہ سعود بھائی کی چین کی نیندیں نہ حرام ہوجائیں کہ یہ فیچر تو زین فورو میں موجود ہی نہیں رانا نے کیسے...
  7. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    محمد تابش صدیقی آپ نے ہمارے اس تجربے کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔۔۔ کچھ تو بتائیں کہ تجربہ کامیاب رہا کہ نہیں۔ ویسے ہم نے اپنی پوسٹ کی تدوین کرکے تجربے کی نوعیت حذف کردی ہے۔ وجہ آپ کے جواب کے بعد بتائیں گے۔:)
  8. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اس بات سے یاد آیا کہ ڈاکیومنیٹیشن سے تو ہماری بہت جان جاتی ہے۔ ہم تو ایمانداری سے یہ سمجھتے ہیں کہ ڈاکیومنٹس تیار کرنے کے لئے الگ اسامی ہونی چاہئے۔ خیر یہ پوسٹ تو صرف ایک تجربہ کرنے کے لئے کی گئی ہے۔۔۔۔ اب یہ تو تابش بھائی ہی بتاسکتے ہیں کہ ہمارا تجربہ کامیاب رہا کہ نہیں۔:)
  9. رانا

    اٹیکیٹس (آداب یا رکھ رکھاؤ) کا معیار کا ہے؟

    ہوٹلوں یا پبلک مقامات پر کھانے وغیرہ کا اتفاق اکثر لوگوں کی طرح ہمیں بھی ہوتا رہتا ہے۔ ناشتہ کرتے ہوئے ہمیں تو عادت ہے پراٹھا چائے میں ڈبو کر کھانے کی کہ اگر آملیٹ اپنی قلت مقدار کی وجہ سے پراٹھوں سے ہار مان جائے یا پراٹھے صرف چائے کے ساتھ ہوں تو چائے میں ڈبو کر کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔ بلکہ...
  10. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    یہ تو بہترین کاوش تھی۔ یعنی کہ پروجیکٹ چار چھہ ماہ خوب مصروفیت اور مشقت میں گزرے ہوں گے۔ اپنے یونیورسٹی کے تجربے کے مطابق یہی دیکھا کہ اگر پروجیکٹ میں کوئی دم ہو تو پھر دن رات ایک کرنا پڑجاتا ہے۔ اوپر سے گروپ ممبرز میں سے ایک آدھ خانہ پری ہی ہو تو پھر کام اور ٹینشن دونوں بڑھ جاتی ہیں۔ کئی گروپس...
  11. رانا

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    موخرالذکر کچھ ثقیل سا محسوس ہوتا ہے۔
  12. رانا

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    اتنے عرصے میں تو لاجسٹک کمپنی بنائی ہی جاسکتی ہے۔:)
  13. رانا

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    پسروری یا پسروروی؟ میں بھی پسرور کا ہوں لیکن امید مجھ سے بھی نہ رکھئے گا کہ مجھے تو خود پسرور کی راہوں کا اتنا علم نہیں۔:)
  14. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    آپ کے مراسلے کا جائزہ لے رہے تھے کہ اس کے سب سے پہلے نکتے پر نظر پڑی اور سوچا کہ اپنے اپنے فائنل پروجیکٹ کی بھی مختصر تفصیل شئیر کی جاسکتی ہے اگر کوئی چاہے تو ورنہ ضروری نہیں۔ خاکسار تو پہلے ہی گذشتہ سے ہیوستہ سالگرہ پر فائنل پروجیکٹ تفصیل سے شئیر کرچکا ہے اس کا لنک پیش خدمت ہے۔
  15. رانا

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    بہت عمدہ آپ کے واقعات تو بڑے مزے کے ہیں۔ جاری رکھیں انہیں۔:)
  16. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ہاہاہاہا:ROFLMAO::LOL: کیا پتہ آپ کے اپنے بچے نے ہی اندر جاکر ان ناہنجار بچوں سے کہا ہو کہ یار میں تو مجبور ہوں لیکن تم لوگ آسرا نہیں کرنا۔:p انٹرویو دینے کے بھی بڑے دلچسپ تجربے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ پہلی جاب کے آخری سالوں میں سینئر ہونے کے ناطے انٹرویو بھی لینے پڑے اور کافی تجربہ ہوگیا انٹرویو...
  17. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    آپ کا ایک برخودار تو امید ہے کہ مستقبل میں آئی ٹی کی فیلڈ میں ہی نام کمائے گا۔ وہی جس کی سالگرہ کے دھاگے کو بھی ہم دونوں نے مل کر آئی ٹی کی ڈسکشن کا دھاگہ بنا ڈالا تھا۔ یاد آیا۔:p
  18. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    حیران کرکے رکھ دیا آپ نے تو۔ ایک تو کیوری اتنی سادہ اوپر سے وہ بھی اس کے پلے نہ پڑی۔ اس نے ڈگری کیسے لی ہوگی۔ اس کا کھانچہ صرف جاب پر ہی نہیں ڈگری لیتے ہوئے بھی نہ لگا ہو کہیں۔:) ویسے جب کلائنٹ سائڈ کا وزٹ کرنے کے مواقع ملتے تھے تو سب پتہ لگ گیا تھا کہ بڑے بڑے اداروں میں بھی ایورج ڈیویلپرز ہوتے...
  19. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اس مراسلے میں شہزاد صاحب نے جو تصویر شئیر کی ہے اس کا بس ٹائٹل تبدیل کردیں تو کیو اے والوں کا بس نہیں چلتا کہ ڈیویلپرز کا ایسے ہی گلا دبا دیں۔:)
  20. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    یہ حرکت تو ہم بھی کرتے رہتے ہیں کہ کئی جگہوں پر اس کے بغیر کوڈ کے مسائل نہیں پکڑے جاتے۔ البتہ کام اتنی روانی سے اور اتنے مسائل پر قابو پانا ہوتا ہے کہ بعض اوقات ساتھ کنسول کی لائنز ڈیلیٹ نہیں کرپاتے۔ پھر کام پورا ہو کر جب ایسی لائنز کو ڈھنڈنے لگتے تو اتنا بورنگ کام لگتا اور پچھتاوا ہوتا کہ ساتھ...
Top