نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    ممتاز مفتی صاحب کی لبیک. انارکلی سے سیکنڈ ہینڈ خریدی. اس کے ابتدائی صفحات پر پڑھنے والے نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہوا تھا. ظاہر ہوا کہ نام نہاد مذہبی لوگ وہ کام نہ کر سکے جو ایک ادیب کی تحریر کر گئی. اور وہ تھا تعلق باللہ.
  2. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    کوئی نہیں. کسی کے لیے نہیں لکھا. رسائل کا تذکرہ اوپر ہو چکا.
  3. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    چند روز پہلے میرے ایک سینئر سے اس موضوع پر گفتگو ہو رہی تھی. کہنے لگے کچھ لوگ پڑھی لکھی مانگتے ہیں، کچھ سگڑ پن، آپ کوشش کریں کہ وہ موصوفہ معاملہ فہم ہوں. اس کے ساتھ ان کا فکری ہونا ضروری ہے. محض تعلیم یافتہ نہ ہوں.
  4. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    روحانی سکون کے لیے طبیعت میں سکون ضروری ہے. طبیعت میں ٹھراؤ. جیسے جھیل کا سکون. طبیعت جلّادی ہو تو روحانی سکون نہیں مل سکتا. مخلوق کے ساتھ حسن سلوک اور پیار سے سکون ملتا ہے.
  5. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    راز کی باتیں سر عام کون پوچھتا ہے. پچھلے سال جولائی میں. ایک کورس پڑھتے ہوئے. واہ واہ واہ... سبحان اللہ. اب بھی سوچ کر کیا کیفیت طاری ہو گئی ہے.... واہ واہ واہ.... واہ مرے مولا!
  6. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    حقیقی کا راستہ مجاز سے ہی ہو کر جاتا ہے. لیکن اس مجاز سے قطعی طور پر مراد جنس مخالف نہیں. مجاز کوئی گائے، بیل، کتا، بلی، انسان کوئی درخت یا پتھر. مجاز کچھ بھی ہو سکتا ہے. لیکن شرط عشق ہے. ہمارے ہاں پسندیدگی کے شدتِ جذبات کو بھی عشق یا محبت گردانا جاتا ہے. جبکہ عشق وجود سے آگے کی بات ہے.
  7. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    یونیورسٹی لائف. ڈگری کی تکمیل کے بعد لاہور بسلسلہ روزگار مقیم رہا تو شدید خواہش تھی اس پر کوئی ڈرامہ یا فلم بنا سکوں. کچھ احباب سے رابطہ کرنے کی کوشش بھی کی.... لیکن پیٹ کمبخت نے کہا پتر پہلے اے کم کر لو فیر کج ہور... حسرت ہی رہ گئی.
  8. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    کسی بھی شخصیت کا علمی پہلو متاثر کرتا ہے. پھر اس کے علم کا بیان اور اظہار. شیخ نے فرمایا تھا کچھ لوگوں کے پاس علم تو ہوتا ہے لیکن اسے بیان کرنے کا چج نہیں ہوتا. علم کے ساتھ جو چیز متاثر کرتی ہے وہ معاملہ فہمی اور حکمت. علم نمک جتنا اور حکمت آٹے جتنی ہو تو بندہ اقبال صفت ہو جاتا ہے.
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    ملک اس وقت ایک نیا معاہدہ عمرانی چاہتا ہے. یہ نظام قطعی طور پر فرسودہ ہو چکا ہے جس میں عام آدمی کے لیے کوئی گنجائش نہیں. پورے نظام کی بات ہو رہی ہے. خود کو. میں چاہوں گا اللہ مجھے یہ موقع ضرور دے. یاد رکھیے گا اب آئندہ حمایت اور ووٹ دینا ہو گا..
  10. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    جی حکم کی تعمیل ہو گی.
  11. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    بچوں کے لیے پیغام یہ ہے؛ کہ بڑوں کی صحبت میں بیٹھیں اور ان سے جو سیکھ سکتے ہیں سیکھیں. خود سیانے بننے کی کوشش نہ کریں. سیانا بندہ وقت کے ساتھ ہی ہوتا ہے. جوانوں سے گزارش یہ ہے؛ زن، زر اور شہرت کے علاوہ بھی خالق نے اس دنیا میں بہت کچھ بنایا ہے. اسے جاننے اور بالخصوص خود کو پہچاننے کی کوشش کریں...
  12. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    اگر اس وقت کے حالات و واقعات کو دیکھیں تو منطقی اعتبار سے ابھی تک جو ہوا ہے ٹھیک ہوا ہے. لہذا ایسا کچھ بھی نہیں.
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    1- حسن 2- محمود 3- جماعتی :):):)
  14. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    اردو محفل سے پہلے شاعری بطور شاعری اور نثر بطور تحریر تو پڑھی جا رہی تھی. لیکن بطور فن ان سے شناسائی نہ تھی. یونیورسٹی والوں نے ہمیں الگ اندھوں میں کانا راجا بنا رکھا تھا. ایسے میں ہم خود کو "بڑی شے" سمجھتے تھے. لیکن جوں ہی یہاں قدم رکھا پتا چلا تم کیا شے ہو گے شے لوگ تو یہاں پر ہیں. محفل پر نہ...
  15. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    پر لے درجے کا بے سرا، شعر پڑھنے کی جو موسیقیت سناتے وقت معلوم ہو رہی ہوتی ہے وہ سننے میں معلوم ہوتا ہے ایسا کچھ بھی نہیں. اور خود سے کہتا ہوں کیا بکواس پڑھا ہے. پھر اپنی آواز میں شعر سنتے ہوئے اس میں فیلنگز، محسوس نہیں ہوتیں. اس سب کیوجہ سے بہت ہی عجیب لگتا ہے.
  16. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    دوست احباب کا ماننا تھا کہ شعر پڑھ اچھا لیتا ہوں. ایک دوست جو آر جے تھے. انہوں نے پہلی دفعہ ایک غزل ریکارڈ کی. پھر ترغیب دلائی کہ یہ کام کروں. تب سے کر رہا ہوں. لیکن مجھے علم ہے کہ اتنا اچھا نہیں پڑھتا کہ سنا جاؤں. خود میرے لیے اپنی آواز سننا تکلیف دہ امر ہے. لیکن وہی دوست بضد رہتے ہیں. صرف ان...
  17. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    میں امیر ملت، بانی پاکستان ، پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمۃاللہ علیہ کے سلسلہ میں بیعت ہوں. اس نسبت سے. یہ نسبت بیعت سے بنی ہے. 2008 میں الحمد للہ. ہم اپنی چار نسلوں سے اسی خانوادے میں بیعت ہیں.
  18. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    درمیانے سائز کی تقریباً پانچ ڈائریوں پر اشعار اور کچھ خیالات نثری چھاپے ہیں. شاعری صرف میرے لیے شاعری ہے. اگر اسے علم اور فن میں تولا جائے تو محض خیالات ہیں جو میں نے اپنی خوشی کے لیے دو جملوں میں ترتیب وار لکھے ہیں. اس کا ادراک بھی ہے اور اظہار بھی کرتا ہوں کہ جو لکھا ہے وہ شاعری نہیں ہے. محض...
  19. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    کچھ بھی نہیں. میں اس جگہ کو مکمل طور پر انجوائے کرنا چاہوں گا. کیا ضروری ہے یہاں کے جھمیلے وہاں پر بھی ساتھ لیکر جاؤں. کھانا پینا بھی اگر وہیں کا میسر آ سکے تو بہتر ہے وہ بھی ساتھ نہ ہو.
  20. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    کس اعتبار سے؟ بہت زیادہ جنیرک سوال ہے تھوڑی تخصیص ہونی چاہیے تھی. میں اپنی تین پسندیدہ شخصیات کا ذکر کر دیتا ہوں. دلیلیں پھر سو جڑ جاتی ہیں. بغیر کسی شک و شبہ کے سب سے پہلے آقا کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کی ذات مبارکہ. پوری تاریخ انسانی میں اور انسانیت پر جو اثرات آپ کی ذات کے ہیں؛ وہ آپ سے پہلے...
Top