جیسا کہ واشنگٹن ڈی سی کے سفرنامے میں ذکر چل رہا تھا کہ میں وہ سفرنامہ پوسٹ کرتے کرتے مضافات میرا مطلب ہے ناردرن ورجینیا میں جا پہنچا۔
ڈلس ائرپورٹ پر لینڈ کئے تو ابھی صبح تھی۔ ملاقات لنچ پر طے ہوئی تھی۔ سوچا ایک ڈیڑھ گھنٹہ فارغ ہیں کا کریں۔ ڈلس ائرپورٹ کے ساتھ ہی سمتھسونین کے نیشنل ایئر اینڈ...