لیکن پیر کی غیرموجودگی میں اسے قدموں میں کیسے گنا جا سکتا ہے17114 ہوں گے، کہ یہ والا میٹ بھی کسی قدم (یعنی ٹانگ، پنڈلی وغیرہ) کا لگ رہا ہے۔
زبردست! بچے جانور دیکھ کر کتنے خوش ہوتے ہیںمیکائیل کو دکھائیں بہت خوش
گوگل ٹرانسلیٹ سے پوچھنا پڑے گا
جب تک انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کر رہی ہیں میرے انسٹاگرام سے پرہیز کریںفقط قابل قبول؟
مجھے کل اس لڑی سے بھوک جاگی تھی اور اس کے بعد تین دفعہ کھانا کھا کے ابھی تک نہیں مٹی!
Plaid یعنی چیکرڈ وول سکاٹ لینڈ کے روایتی لباس میں استعمال ہوتا ہے۔ خاص طور پر kilt میں۔ اس کے رنگ البتہ Highlands میں clan کے مطابق فرق فرق ہوتے ہیںبینڈ کے متعلق تو مجھے اندازہ نہ تھا لیکن یہ ریڈ چیکرڈ ڈریس تو شاید ویسے ہی سکاٹ لینڈ کا کلچرل ڈریس ہے نا؟
فی الحال تو محفل سرور کی حالت خراب ہے۔ اے آئی اور بوٹ بھی جواب دے دیں گےزیک ، دن تھوڑےہیں اور تصاویر بہت۔ ہم آپ کے لیے ہمت و استقامت کی دعا کرتے ہیں اور آپ کی محنت کو سراہتے ہیں مگر آپ؟ کیا آپ یہاں بھی کسی بوٹ یا کسی اے-آئی وغیرہ کی مدد نہ لیں گے کہ کام آسان بنا دے؟
وہی چیزیں نہیں کھائی ہونگی نہ۔فقط قابل قبول؟
مجھے کل اس لڑی سے بھوک جاگی تھی اور اس کے بعد تین دفعہ کھانا کھا کے ابھی تک نہیں مٹی!
اس یادگار پر موصوف کا کوئی کام وغیرہ بھی بطور نشانی کندہ ہے !
کیا یہ اب بھی آباد ہے ؟
جی جی۔ یہ اب ایک مونومنٹ ہے جہاں ٹکٹ لے کر جاتے ہیں۔کیا یہ اب بھی آباد ہے ؟
میں نے بھی بس باہر باہر سے زیارت کی تھی ویسے۔لیکن بہت ہی پر شکوہ عمارت ہے!کیا یہ اب بھی آباد ہے ؟
کیا اسے بے مقصد تعمیر مانا جا سکتا ہے ؟
سارے ای پجے جاندے نیں۔۔۔ لگتا ہے اوپر کوئی دیگ بٹ رہی ہے۔