یہ تصویر تو لینڈسکیپ کی سیٹنگ پر کھینچ رہا تھا تو پرندہ آ گیا اور اچھی بن گئی۔
BIF کے لئے یوزر بینک سیٹ کیا ہوا ہے۔ اس میں مینول موڈ کے ساتھ آٹو آئی ایس او اور فوکس کے لئے تھری ڈی ٹریکنگ لینز پر بٹن کے ساتھ۔ شٹر سپیڈ ایسے موقع پر 1/1000 رکھتا ہوں اگر ممکن ہو