نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    بہت نوازش ، اشرف علی صاحب
  2. مقبول

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    محمل ابراہیم صاحبہ اور سعید احمد سجاد صاحب حوصلہ افزائی کے لیے شکر گُذار ہوں
  3. مقبول

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے کٹی ہے عمر محبت کو عام کرتے ہوئے فقط اسی کو ہی مانگا نماز جب بھی پڑھی سجود کرتے ہوئے یا قیام کرتے ہوئے وہ میرے خواب میں آیا تو کچھ پتہ نہ چلا کہ شب گذر گئی اس سے کلام کرتے...
  4. مقبول

    تاسف ہمارے محفل کے رُکن کا انتقال پُرملال

    الّلہ تعالیٰ اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے
  5. مقبول

    مبارکباد روفی بھیا کو منصبِ دس ہزاری بہت بہت مبارک

    محمد عبدالرؤوف صاحب آپ کو منصب دس ہزاری بہت مبارک ہو🌹
  6. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے کس دل سے مرا عکس جلایا ہو گا

    مہربانی، اشرف علی صاحب
  7. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے کس دل سے مرا عکس جلایا ہو گا

    سر الف عین ، بہت شکریہ یہ تصیح دیکھیے اس نے تصویر کو کس دل سے جلایا ہو گا کیسے ہاتھوں سے مرا نام مٹایا ہو گا عشق کے دشت میں بس ہجر کی ہے دھوپ ملی یا ہجر کی دھوپ ملی عشق کے صحرا میں فقط میں تو سمجھا تھا کہیں وصل کا سایہ ہو گا ہجر بھی اس کی طرح پیارا ہے مقبول مجھے اس نے کچھ سوچ کے یہ گھاؤ لگایا...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: عشق کی گھات ابھی باقی ہے

    شُکریہ محمد عبدالرؤوف صاحب
  9. مقبول

    برائے اصلاح: عشق کی گھات ابھی باقی ہے

    سر الف عین ، بہت شکریہ یہ دیکھیے ظلم کی رات اور ہجر کی رات کا تقابل کیا تھا اگر درست نہیں تو متبادل دیکھیے دن اگر روز بھی نکلے گا تو کیا ہجر کی رات ابھی باقی ہے متبادل وُہ الگ ہونے کا اعلان کرے بس یہی بات ابھی باقی ہے نکال دیا ہے سانس لینے سے مرے ہے ثابت رب تری ذات ابھی باقی ہے ایسے ہی کر...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے کس دل سے مرا عکس جلایا ہو گا

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے اس نے کس دل سے مرا عکس جلایا ہو گا اپنے ہاتھوں سے مرا نام مٹایا ہو گا وقتِ رخصت میں اسے یاد تو آیا ہوں گا میرے تحفوں کو گلے رو کے لگایا ہو گا چاہے دُنیا کو ہو “کُن” کہہ کے ہی تخلیق کیا رب نے اس شخص کو فرصت میں بنایا ہو گا...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: عشق کی گھات ابھی باقی ہے

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں ۔ نکالے جانے کے قابل اشعار کی نشاندہی بھی فرمائیے عشق کی گھات ابھی باقی ہے دُکھ کی سوغات ابھی باقی ہے ظلم کی رات گذر جائے بھی ہجر کی رات ابھی باقی ہے کھو چکا سب میں تری فرقت میں دلِ بد ذات ابھی...
  12. مقبول

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    سر الف عین ، بہت مہربانی مطلع پھر ہیشِ خدمت ہے کون کہتا ہے یہ محتاجِ زباں ہوتا ہے یا یہ قلم کا نہ ہی محتاجِ زباں ہوتا ہے وصل عشاق کے چہروں سے بیاں ہوتا ہے یا وصل عشاق کے چہروں سے عیاں ہوتا ہے
  13. مقبول

    مبارکباد شکیب کے گھر آئی ایک ننھی گڑیا

    شکیب صاحب بیٹی کی آمد پر مبارکباد ۔ اللہ قسمت اچھی کرے ۔ آمین
  14. مقبول

    غزل برائے اصلاح : اس کو بچپن سے چاہتا ہوں میں

    دل پر پتھر رکھ کر🥲
Top