نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے روایتوں کا امین تھا اب پرانے رستوں سے ہٹ چکا ہوں جدید طرزوں پہ چلتے چلتے میں اپنے لوگوں سے کٹ چکا ہوں بس اک پتے پر مجھے جو لکھتے ہیں خط یہ ان کو خبر نہیں ہے کہ جب سے تم سے جدا ہوا ہوں میں کتنے ٹکڑوں میں بٹ چکا ہوں وُہ اور کیا چاہتے ہیں میری جو پیش قدمی سے خوش...
  2. مقبول

    برائے اصلاح : آساں ہے دلِ ماہئ بے آب میں رہنا

    کیونکہ قافیے میں پنجاب آ سکتا تھا، سندھ نہیں 😄
  3. مقبول

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    میرا خیال ہے پچھلی دو غزلوں سے پیچیدہ سے سادہ اندازِ بیاں کی طرف سفر کی وجہ سے آپ کا کلام میرے جیسے کم پڑھ کے لیے سمجھنا آسان ہو گیا ہے 😊 بھائی ہم باہر والے ہرگز بے چارے نہیں ہیں ۔ پاکستان میں رہنے والے بے چارے ہیں بلکہ چارے ہیں 😄
  4. مقبول

    غزل ::دل دیکھ رہے ہیں کبھی جاں دیکھ رہے ہیں ::

    شاہ صاحب ، یہ نہ خیال کریں کہ صرف آپ دو سندھی میں لکھ کر رازونیاز کر لیں گے😁😁
  5. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    اب میری غزل کی اچھی طرح اصلاح ہو جائے گی 😄😄
  6. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    ویسے کتابِ عالم سے ہٹنے کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں اگلے جہان کو سدھار چکا ہوں😄😄
  7. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    بہت نوازش ، علی صاحب میں ایک کم پڑھ اور نااہلِ زبان شخص ہوں ۔ میرے اشعار بامعنی ہو جائیں تو پھر اور کیا چاہیئے😊😊
  8. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    ان میں سے کوئی ٹھیک لگتا ہے ؟ بس اک پتے پر مجھے جو لکھتے ہیں ان کو شاید خبر نہیں ہے یا بس اک پتے پر جو خط ہیں لکھتے انہیں یہ شاید خبر نہیں ہے
  9. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    جناب ، میرے ٹاٹ جیسے مصرعوں میں آپ مخمل کا پیوند لگائیں گے تو پھر کیا ہو گا ۔ ہاہاہا چلیں آپ اگر اجازت دیں تو آپ کے تجویز کردہ مصرع کو کچھ ایسے کر سکتے ہیں؟ میں ایک مضمون ہوں پرانا نئی کتابوں سے ہٹ / پھٹ چکا ہوں
  10. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    محمد عبدالرؤوف صاحب، عظیم صاحب، جاسمن صاحبہ آپ سب کے وقت، توجہ، اعتراضات اور تجاویز کے لیے شکر گذار ہوں۔ استادِ محترم ( الف عین ) کی رائے آنے کے بعد انشااللّہ سب نقائص کو ایک ساتھ درست کرنے کی سعی کروں گا ۔ اس دوران کچہ نکات کی وضاحت کرنے کی کوشش کرتا ہوں ہاہاہا یہی تو فساد کی جڑ ہے کہ نئی...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں امین ہوں میں قدامتوں کا ، جدید طرزوں سے کٹ چکا ہوں جو مجھ کو لکھتے ہیں اک پتے پر انہیں یہ شاید خبر نہیں ہے کہ جب سے تم سے جدا ہوا ہوں میں کتنے...
  12. مقبول

    برائے اصلاح: چاہے تنکے کا سہی، کچھ تو سہارا ہوتا

    جناب محمد وارث صاحب اور محمد عبدالرؤوف صاحب پسندیدگی کے لیے شکر گذار ہوں
  13. مقبول

    برائے اصلاح: چاہے تنکے کا سہی، کچھ تو سہارا ہوتا

    سر الف عین ، بہت مہربانی سر، میں یہاں ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کے حوالے سے دریا/سمندر وغیرہ کا ذکر کرنا چاہتا ہوں ۔ کہنا یہ ہے کہ ظلم کے سمندر کا نہ تو کنارہ ہے اور نہ ہی تنکا موجود ہے جو ظلم سے نکلنے کی امید دلائے سر، اگر پہلے مصرعہ کو مرتا کہ بجائے گرتا کر دیا جائے تو کیسا رہے گا ۔ لوگ/ملک...
  14. مقبول

    مبارکباد محمد عبد الرؤف دس ہزاری

    محمد عبدالرؤوف صاحب مبارک ہو
  15. مقبول

    مبارکباد عید الاضحٰی 2023 مبارک

    تمام احباب کو عید مبارک
  16. مقبول

    تاسف صابرہ امین بٹیا کی خوش دامن صاحبہ کا انتقالِ پُر ملال

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
  17. مقبول

    برائے اصلاح: چاہے تنکے کا سہی، کچھ تو سہارا ہوتا

    بہت نوازش، صریر صاحب کبھی کبھار دل کی بات کہہ ہی دینا پڑتی ہے 😄
Top