نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: وُہ کاش مرے کوچۂ بدنام سے گذرے

    سر الف عین ، بہت مہربانی اب دیکھیے ہر اک قدم ارمان ملے لاش کی صورت یا بکھرے ہوئے ارمان ملے لاش کی صورت ہم جب ہیں کسی دل کے بھی اہرام سے گذرے
  2. مقبول

    برائے اصلاح: وُہ کاش مرے کوچۂ بدنام سے گذرے

    سر الف عین ، بہت شکریہ دو اشعار درست کرنے کی کوشش کی ہے ارمان پڑے ہر جگہ تھے لاش کی صورت ہم جب ہیں کسی دل کے بھی اہرام سے گذرے یہ سوچ کر اب عشق سے ہوں بھاگتا مقبول باقی جو ہے، وُہ عمر تو آرام سے گذرے
  3. مقبول

    برائے اصلاح: وُہ کاش مرے کوچۂ بدنام سے گذرے

    بہت شُکریہ، محمد عبدالرؤوف ، صریر ، امین شارق صاحبان الّلہ آپ کو شاد رکھے
  4. مقبول

    برائے اصلاح: وُہ کاش مرے کوچۂ بدنام سے گذرے

    محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کرام و احباب سے اصلاح کی درخواست ہے وُہ کاش مرے کوچۂ بدنام سے گذرے گذرے تو سہی چاہے کسی کام سے گذرے دوزخ میں کوئی جیسے ہو جنت کا طلب گار ہم ایسے ہیں کچھ ہجر کے ایام سے گذرے ہم یہ نہیں اب دیکھتے ، ہے کون خریدار ہم لوگ آئے روز ہیں نیلام سے گذرے کیوں جلد یقیں...
  5. مقبول

    عجب مذاق رَوا ہے' یہاں نظام کے ساتھ -عمران عامی

    جی شُکریہ ۔ یہ انٹرنیٹ پر کچھ اور جگہوں پر بھی موجود ہے لیکن ریختہ پر عمران عامی صاحب کے دیئے گئے کلام میں شامل نہیں ہے۔ اس غزل کا مزاج تقریباً ان کے باقی کلام جیسا ہی ہے اس سے بھی اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ بھی ان کا ہی کلام ہو گا
  6. مقبول

    عجب مذاق رَوا ہے' یہاں نظام کے ساتھ -عمران عامی

    سر، کسی نے اس غزل کے شاعر کا نام کنفرم کرنے کے لیے کہا ہے۔ کیا میں انہیں کنفرم کر دوں کہ یہ عمران عامی صاحب کی ہی غزل ہے؟ کیا یہ غزل ان کی کسی کتاب میں شامل ہے؟ اگر ہے تو اس کتاب کا نام عنایت ہو جائے تو مہربانی ہو گی محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب
  7. مقبول

    Non Verbal Communication

    سر الف عین بہت بہت شُکریہ
  8. مقبول

    Non Verbal Communication

    Non Verbal Communication کے لیے اردو میں کیا اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔ رہنمائی فرمائیے الف عین ، سید عاطف علی ، محمد وارث ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید ذیشان ، محمد ریحان قریشی ، محمد تابش صدیقی ، فہد اشرف ، نیرنگ خیال اور باقی تمام اہلِ علم و دانش سے گذارش ہے
  9. مقبول

    علامہ اقبال کے کلام کی وضاحت درکار ہے

    محترمین سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، محمد تابش صدیقی بہت شُکریہ کسی گروپ میں کچھ لوگ اس پر بحث کر رہے تھے تو میں نے سوچا کہ اردو محفل کے اہلِ دانش کی رائے سےبھی استفادہ کرنا چاہیئے
  10. مقبول

    علامہ اقبال کے کلام کی وضاحت درکار ہے

    جس کھیت سے دہقان کو میسّر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیے کہ دوسرے مصرع میں لفظ جَلا ہے یا جِلا ہے الف عین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: محمد وارث سید ذیشان محمد ریحان قریشی محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر اساتذہ کرام و احباب
  11. مقبول

    ورڈل/اردل

    Urdle (115) اُردل 4/7 🟧⬛⬛🟧 🟧⬛🟧🟦 ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. مقبول

    ورڈل/اردل

    Wordle 321 4/6 🟨🟨⬜🟨⬜ 🟩⬜🟨🟨🟨 🟩⬜🟨🟨🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  13. مقبول

    ورڈل/اردل

    Wordle 320 6/6 ⬜⬜⬜🟩⬜ ⬜🟩⬜🟩⬜ 🟩🟩⬜🟩⬜ 🟩🟩⬜🟩🟩 🟩🟩⬜🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  14. مقبول

    ورڈل/اردل

    Canuckle 85 3/6 ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜⬜🟨⬜🟨 🟥🟥🟥🟥🟥
  15. مقبول

    ورڈل/اردل

    Urdle (114) اُردل 5/7 ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 🟧⬛🟧⬛ 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  16. مقبول

    ورڈل/اردل

    Wordle 319 4/6 🟨⬜🟨⬜⬜ ⬜⬜🟩🟩🟨 ⬜🟩🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  17. مقبول

    ورڈل/اردل

    Urdle (113) اُردل 4/7 ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟧⬛🟧 🟧🟧⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  18. مقبول

    ورڈل/اردل

    Urdle (113) اُردل 4/7 ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟧⬛🟧 🟧🟧⬛🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top