مدینہ منورہ میں تشریف آوری۔۔۔
مدینہ طیبہ میں اہل اسلام کو جب یہ خبر پہنچی کہ نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ سے سفر فرما ہو گئے ہیں تو وہ ہر دن مقام حرہ میں صبح سویرے انتظار میں آنکھیں فرش راہ کر کے بیٹھے رہتے اور جب دوپہر کو شدید گرمی پڑنے لگتی تو گھروں کو لوٹتے۔ ایک دن بہت انتظار کیا...