نتائج تلاش

  1. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    ام معبد رضی اللہ عنہا کے خیمہ پر تشریف آوری۔۔۔ اس کا کچھ احوال مراسلہ نمبر 17 اور 18 میں گزرا۔ ام معبد رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ چار اشخاص دو اونٹنیوں پر سوار ہم پر رونما ہوئے۔ میرے پاس اترے ، میں ایک بکری سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لائی تاکہ اسے ذبح کر کے آپ کو کھلاؤں۔...
  2. الشفاء

    عفوِ جرم و قصور و خطا کی ۔ میرے مولا تو خیرات دے دے ۔۔۔

    عفوِ جرم و قصور و خطا کی ۔ میرے مولا تو خیرات دے دے ۔۔۔
  3. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    لا باس طہور ان شاءاللہ۔ اللہ عزوجل آپ کو جلد شفا عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
  4. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    شکر ہے چار ہی لفظوں میں پوچھا تھا۔۔۔:roll:
  5. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں۔ ہمارا اشارہ تو آپ کی طرف اور عبدالرؤف بھائی کی طرف تھا۔ لیکن معلوم پڑا کہ آپ دونوں ٹھیک تھے، ہم ہی یک شد تھے۔۔۔:) بہرحال اٹکھیلیوں کے چکر میں آپ کی عیادت رہ گئی۔ کیسی ہے طبیعت اب؟
  6. الشفاء

    اپنے والد سے ہم کلام رہو۔۔۔ یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے۔۔۔

    اپنے والد سے ہم کلام رہو۔۔۔ یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے۔۔۔
  7. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بقول سید عاطف بھائی درست لفظ اٹکھیلیاں ہے۔۔۔ ہم منتظر ہیں۔۔۔:)
  8. الشفاء

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    یک نہ شد دو شد۔۔۔:)
  9. الشفاء

    کروناوائرس ویکسین

    یہاں سعودی عرب میں پہلے ایسٹرا زینیکا لگا رہے تھے آج کل فائزر لگا رہے ہیں تو اس سے یہ سوال ذہن میں آیا کہ کیا دونوں ڈوزز مختلف کمپنیوں کی بھی لی جا سکتی ہیں یا ایک ہی کمپنی کی ہونا ضروری ہیں؟ اور یہ کہ اگر کوئی شخص دوسری ڈوز نہیں لگواتا تو اس سے پہلی ڈوز کی اثر پذیری پر بھی کچھ فرق پڑے گا؟
  10. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    29- قرآنی آیات کا انکار کرنے والے کفار جب جنتیوں سے جنت کی نعمتیں مانگیں گے۔ وَنَادَى أَصْحَابُ النَّارِ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ أَنْ أَفِيضُواْ عَلَيْنَا مِنَ الْمَاءِ أَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّهُ قَالُواْ إِنَّ اللّهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكَافِرِينَO الَّذِينَ اتَّخَذُواْ دِينَهُمْ لَهْوًا...
  11. الشفاء

    تاسف معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ عزوجل ا ن کی اور تمام مسلمین و مسلمات کی مغفرت فرمائے۔۔۔
  12. الشفاء

    تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی۔۔۔ جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہو گا۔۔۔...

    تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی۔۔۔ جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہو گا۔۔۔ سیدی اقبال رحمتہ اللہ علیہ۔
  13. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    غار ثور سے مدینہ منورہ کی طرف روانگی۔۔۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ ہم رات کے آخری حصہ میں نکلے ، بقیہ رات چلتے رہے اور دن بھی حتیٰ کہ دوپہر کا وقت ہو گیا۔ میں نے ادھر ادھر نگاہ دوڑائی تا کہ سایہ دار جگہ تلاش کروں جہاں آرام کر سکیں۔ ناگاہ ایک بڑی چٹان نظر آئی۔ میں اس طرف...
  14. الشفاء

    مبارکباد جاسمن بہنا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔

    دراصل اچانک نظر آپ کے پروفائل پہ پڑی تو مراسلے 15005 نظر آئے۔ ہم نے مبارکباد کی لڑیاں چیک کیں لیکن شاید اب تک کسی کے علم میں یہ بات نہ آئی تھی تو ہم نے سوچا کہ کیوں نہ یہ سعادت ہم حاصل کریں۔ اور شاید مبارکباد کے زمرے میں یہ ہماری بھی پہلی ہی لڑی ہے اور اسی لیے سادہ سی ہے۔۔۔ اسی بہانے کتنی...
  15. الشفاء

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    سیما علی اپیا کو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ :)
  16. الشفاء

    مبارکباد جاسمن بہنا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ محفل کی ایک بہت ہی معزز رکن اور مدیرہ جاسمن بہنا کے محفل پر پندرہ ہزار مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ پندرہ ہزاری منصب حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔ اللہ عزوجل ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔۔:)
  17. الشفاء

    نعمتوں پر شکر کی توفیق ملنا ایک اور شکر کو واجب کرتاہے کہ یہ توفیق بذات خود ایک نعمت...

    نعمتوں پر شکر کی توفیق ملنا ایک اور شکر کو واجب کرتاہے کہ یہ توفیق بذات خود ایک نعمت ہے۔یااللہ!تیری عطا کی ہوئی بے شمار نعمتوں کا بے حد شکر۔
  18. الشفاء

    حدیث کا مفہوم ہے کہ صدقہ جتنے ہاتھوں سے گزرتا ہے اس کا ثواب بڑھتا جاتا ہے۔لہٰذا کوشش کرنی چاہیے...

    حدیث کا مفہوم ہے کہ صدقہ جتنے ہاتھوں سے گزرتا ہے اس کا ثواب بڑھتا جاتا ہے۔لہٰذا کوشش کرنی چاہیے کہ صدقہ اہل و عیال کے ہاتھوں سے گزر کرجائے۔
  19. الشفاء

    الحمدللہ کہ اس نے ہمیں پھررمضان عطا کیا۔اللہ یہ رمضان ہمارے،ہمارےوالدین،اہل وعیال اور تمام امت...

    الحمدللہ کہ اس نے ہمیں پھررمضان عطا کیا۔اللہ یہ رمضان ہمارے،ہمارےوالدین،اہل وعیال اور تمام امت مسلمہ کے لیے خیروبرکت و مغفرت کاذریعہ بنائے۔
Top