نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    موجودہ نستعلیق فونٹس میں تبدیلی

    شاکرالقادری ، arifkarim ، جمیل نستعلیق ، نعیم سعید ، اشتیاق علی ، باسم اور بھی کوئی فونٹ سازی سے متعلق معلومات رکھنے والا ہو تو اُسے ٹیگ کردیں۔ زیادہ تر صاحبان آج کل نظر نہیں آ رہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    کیا طالبان افغانستان پر پھر قابض ہو جائيں گے؟

    یعنی طالبان سے نجات پانے کا ایک ہی نتیجہ ہے اور وہ یہ کہ پختونوں سے نجات پا لی جائے؟
  3. عمار ابن ضیا

    ہمیں امن چاہیے

    مشرف (مہاجر) کی فصل نواز شریف (پنجابی) نے بوئی اور نواز (پنجابی) کا بیج ضیاء الحق (مہاجر پنجابی) نے بویا اور ضیاء الحق (مہاجر پنجابی) کی آبیاری ہمارے اور آپ کے محبوب ’’قائدِ عوام‘‘ ذوالفقار علی بھٹو (سندھی) نے کی۔ اس سے پرانا شجرۂ سیاست بھی بیان کروں کیا؟ :mrgreen: ۔۔۔۔۔۔۔ خود میرے لیے یہ...
  4. عمار ابن ضیا

    کیا طالبان افغانستان پر پھر قابض ہو جائيں گے؟

    واقعی، آپ کو طالبان اور عام پختون میں کوئی فرق کرنا مشکل ہے۔
  5. عمار ابن ضیا

    کیا طالبان افغانستان پر پھر قابض ہو جائيں گے؟

    کون سے کراچی سے واپس آئے ہیں آپ؟ ہم بھی کراچی ہی میں رہتے ہیں، صبح و شام سفر کرتے ہیں لیکن طالبان نظر نہیں آتے ہمیں۔ پتا بتادیں ہمیں بھی۔
  6. عمار ابن ضیا

    موجودہ نستعلیق فونٹس میں تبدیلی

    اس وقت ہمارے پاس جو چند قدرے بہتر اور قابلِ استعمال یونی کوڈ نستعلیق فونٹس موجود ہیں اُن میں سرِ فہرست جمیل نوری نستعلیق اور پھر بالترتیب علوی نستعلیق و نفیس نستعلیق ہیں۔ جمیل نوری نستعلیق نتائج میں سب سے بہتر ہے لیکن ایک طرف اس کے ترسیموں پر قانونی اشکال موجود تو دوسری طرف اس پر مزید کام ہوتا...
  7. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے ہاں تو موسم معتدل ہے۔ بلکہ نل کے پانی سے وضو کریں تو معمولی ٹھنڈ بھی لگتی ہے۔
  8. عمار ابن ضیا

    ’بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، کرکٹ کے نئے حکمران‘ یا ڈکٹیٹر؟

    موضوع سے متعلق، کرک نامہ پر دو تحاریر دنیائے کرکٹ پر بھارت، آسٹریلیا اور انگلستان کے قبضے کا خطرہ جوش کے بجائے ہوش سے کام لینے کی ضرورت حیرت انگیز بات یہ کہ اس خبر کی اشاعت میں ہمارے قومی روزنامے اور میڈیا ایک اُردو بلاگ سے تین چار دن پیچھے رہ گئے۔
  9. عمار ابن ضیا

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    جی ہاں، ابھی بہت کچھ برابر کرنا باقی ہے۔ مسمار کرنے کی یہ فہرست کافی طویل ہے اور سعودیوں کے کارناموں سے اندازہ ہوتا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی کہیں نہ کہیں اس فہرست میں شامل ہوگا۔
  10. عمار ابن ضیا

    عروض ڈاٹ کام

    میرے حالیہ تجربے میں ایک بات سامنے آئی کہ عروض انجن لفظ ’’گنے‘‘ کی تقطیع == کر رہا ہے جب کہ ’’ملے‘‘ کی تقطیع -= کر رہا ہے۔ گِنے کو گَنّا تو نہیں سمجھ رہا یہ؟
  11. عمار ابن ضیا

    عروض ڈاٹ کام

    بہت زبردست کام کیا ہے جناب۔ مبارک ہو!
  12. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  13. عمار ابن ضیا

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    آج صبح گھر سے نکلا تو شاہراہِ فیصل پر جابجا بینر لگے دیکھے جن کے مطابق کے ای ایس سی یعنی کراچی الیکٹرک سپلائے کارپوریشن نے اپنا نام بدل کر ’کے ای‘ یعنی کراچی الیکٹرک رکھ لیا ہے۔ تاہم یہ اعلان اُن روایتی اعلانات و اشتہارات کی طرح نہیں تھا کہ ’میں مسمات کے ای ایس سی اپنا نام تبدیل کرکے کے ای رکھ...
  14. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  15. عمار ابن ضیا

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    کتنی قلابازیاں کھائیں گے جناب؟ ایک بات کا خود آپ کو حتمی علم نہیں تو آپ نے ایک دم گولہ باری کیوں شروع کردی؟ آپ تو ایکسپریس اخبار کی خبر پر ایسے ایمان لے آئے ہیں جیسے اخبار نہ ہوا، الہامی کتاب ہوگئی۔ یا آپ اتنے سادہ لوح ہیں کہ آپ کو ہمارے خبری میڈیا کی بے خبری کا تاحال علم نہیں ہے۔
  16. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    Déjà vu کیا ہے؟

    مجھے بھی کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ کام پہلے بھی ہوبہو ہوا تھا یا یہ آواز میں نے پہلے بھی سنی تھی۔ اس بارے میں ایک توجیہ میں نے کہیں پڑھی تھی۔ انسان کا ذہن واقعات کو تصویری شکل میں محفوظ کرتا ہے۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم ایک شخص یا ایک مقام پر پہلی نظر ڈالتے ہیں تو اُس کا عکس ہمارے...
  18. عمار ابن ضیا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صل اللہ علی النبی الامی و آلہ صل اللہ علیہ وسلم۔ صلوٰۃ و سلام علیک یا رسول اللہ۔
  19. عمار ابن ضیا

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    لیکن تھوکنے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیں کہ بائیں طرف کوئی سو نہ رہا ہو :) ۔۔۔۔۔ تفنن برطرف، میرے خیال میں تھوکنے سے مراد تھوک کے ساتھ تھوکنا نہیں، علامتی تھوکنا ہے۔
Top