میرے ہم وطن پاکستانی احباب کو اگر یوٹیوب چلانے میں مشکل درپیش ہے تو ویب سائٹ PlayIt.PK کا استعمال کیجیے۔ وہاں نہ صرف یہ کہ یوٹیوب کی تمام ویڈیوز دیکھی جاسکتی ہیں بلکہ اگر آپ کے پاس کسی ویڈیو کا یوٹیوب ربط ہے تو اُسے وہاں متعلقہ فیلڈ میں پیسٹ کرنے سے وہ ویڈیو بھی ظاہر ہوجائے گی۔