نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    شیطان کے پجاری : پاکستان اور ایران میں

    آپ پاکستان میں شایع ہونے والا مواد پڑھیں۔ بدقسمتی سے اس موضوع کو بھی ہمارے ہاں فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔ ایران کو شیطان کی نگری قرار دینا اور شیطان کے پجاریوں میں احمدی نژاد کا نام شامل کرنا، یہ سب شایع شدہ ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    شیطان کے پجاری : پاکستان اور ایران میں

    بعض مملکتوں کے موجودہ اور سابقہ سربراہوں کو بھی شیطان کا پجاری قرار دیا جا چکا ہے۔ آپ جانتے ہیں اُن کے نام؟ مگر سدھریں گے نہیں پھر بھی۔
  3. عمار ابن ضیا

    شیطان کے پجاری : پاکستان اور ایران میں

    مزے دار مضمون ہے :)
  4. عمار ابن ضیا

    مدح امام حسن علیہ السلام

    اچھی منقبت ہے لیکن دسواں اور گیارھواں شعر کافی خطرناک ہے۔
  5. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    فعولن فعولن میں گزرے اندھیرے فعولن فعولن سویرے سویرے
  6. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت اچھی کوشش ہے پہلی سطر میں مگر آخری آخری ہوگئی ہے :)
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    بہت مبارک ہو ماہی ایک بڑا سنگِ میل عبور کرنے پر۔۔۔ خوش رہو۔
  8. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت شکریہ بھائی میرے، اسامہ میرے بھائی کا نام بھی ہے اسامہ 8)
  9. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر یہ خرابی ہمارے پاس کیوں نہیں آتی؟ ہم کیسے لکھ رہے ہیں اُردو؟
  10. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یقیں اور شاید بیک وقت کیسے یا ایسے کہیں یا کہیں آپ ویسے :) نہیں ہے مشدد یہ ’ی‘ شکریے میں مِرے بھائی، ’رِ‘ ایک ہی رکن ہوگا
  11. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    شکریہ میں ’ر‘ ایک رکن کے برابر ہوتا ہے۔ ’ری‘ نہیں، ’رِ‘ پڑھا جاتا ہے۔
  12. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    کیا واقعی؟ آپ کو یقین ہے؟
  13. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مزید تفصیل سے: بہت شکریہ، آپ نے یہ بتایا ب (1) ہت (2) شک (2) ر (1) یہ (2) آ (2) پ (1) نے (2) یہ (2) ب (1) تا (2) یا (2) ف (1) عو (2) لن (2) ف (1) عو (2) لن (2) ف (1) عو (2) لن (2) ف عو (2) لن (2)
  14. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت شکریہ، آپ نے یہ بتایا ب ہت شک ر یہ آ پ نے یہ ب تا یا ف عو لن ف عو لن ف عو لن ف عو لن
  15. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت شکریہ، آپ نے یہ بتایا کہ میں نے یہ جانا، میں تنہا نہیں ہوں
  16. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    فعولن میں ہے میری تحریر پچھلی۔ اگر کوئی غلطی ہے، اصلاح کیجے۔
  17. عمار ابن ضیا

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔۔۔ ایشیا کپ 2014

    سری لنکا: 63 رنز۔ 14 اوور۔ ایک وکٹ۔
  18. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت شکریہ فوری اصلاح کردی۔ نہ جانے کہاں ذہن بھٹکا ہوا تھا۔
Top