نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اس میں white cells کم ہوجاتے ہیں۔ آپ کا مرض کس اسٹیج پر ہے؟
  2. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    جی پہلے سے بہتر ہیں۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    آپ کے دشمنوں کی طبیعت ناساز ہے کیا؟
  5. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    جی نہیں۔ بالکل بھی ایسا نہیں لگ رہا۔ پتوں کی ہریالی سے اُن کے زرد ہونے تک کے سفر کا مشاہدہ کیا کبھی؟
  6. عبدالصمدچیمہ

    عدنانی املا

    الزام نہیں لگارہے۔ یقین کے ثاتھ کہہ رہے ہیں۔ الزام لگانے کے بعد جب ثابت ہوجائے تو الزام نہیں رہتا بلکہ جُرم ہوجاتا ہے۔ ہم جُرم کی باط کر رہے ہیں۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    عدنانی املا

    اس شوک کا مُول ہے 302۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    عدنانی املا

    یہ شوک گُل یاسمیں کو ہی ہے۔ ہم تو بالکل شریف ہیں۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چمن کو اُجاڑنے کے لیے لالچ سے زیادہ نقصان دہ کوئی چیز نہیں۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب آپ نے باسی ہی کہہ دیا تو پھر سلام کا جواب کون دے گا۔ کیونکہ باسی چیزیں تو ختم ہوجاتی ہیں جلدی۔ وعلیکم سلام
  11. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گم ہوگیا سب کچھ انسانی لالچ میں۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کر رہا ہوگا صاحب کا آئس ٹی پینے کا۔ اپنے اپنے ذوق کی بات ہے۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پُرانی مشینیں ہی پہنچتی ہیں پاکستان۔ پھر چلنی تو ایسے ہی ہیں۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت کوشش کرتے ہیں۔ شکر ہے مالک کا جس حال میں رکھے۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لمبی لمبی باتیں چلتی ہیں اِدھر تو۔ جب بھی چکر لگائیں 10 سے 15 صفحات کالے ہوچکے ہوتے ہیں۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا فری چل رہا ہے ہمیں بھی بتائیں تاکہ فائدہ اُٹھایا جاسکے۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    جی جی رؤف بھائی۔ کیونکہ ہم سب ایک ہی قسم کے مظلوم ہیں۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    جی بہت آسانی سے اُدھار دے دیتا ہوں۔ بہت تلخ تجربات ہیں اس حوالے سے کیونکہ جس سے بھی واپس لیے تعلق ختم ہوگیا۔ لیکن اب بھی کوئی مانگے اُسی وقت دے دیتا ہوں۔ جی بیگمات ہی لکھا تھا۔ تنہائی پسند ہیں یا ہجوم؟
  19. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    سنسان راہوں میں بھی عجیب ہی مزہ ہے۔ اس لیے کبھی کبھی ایسی راہوں میں بھی چٹختے پتوں پر پڑے ہوئے بنچ پر بیٹھ کر زندگی کو محسوس کیا کریں۔ کیسا تجربہ رہے گا؟
Top