نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں کیا کھا لیا ہے آپ نے۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دنیا میں بے شمار لکھنے والے ہیں لیکن کیا نفسیاتی یا کوئی بیماری کا ٹیگ لگا کر اُن کے کام کوreject کیا جاسکتا ہے۔یا پھر اُن کی تخلیقات کو دیکھنا چاہیے
  3. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب درست ہے آپ کا۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ ہے چائے بنانے کے لیے جانے میں 4 صفحات لکھ ڈالے۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل دھیان رکھنا چاہیے۔ گُل یاسمیں کو تو زیادہ رکھنا چاہیے۔ ابھی ایک کتاب میں پڑھا کہ بدروحوں پر شہد کی مکھیاں زیادہ بیٹھتی ہیں۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباشے۔ آج کل کے بچے نہیں پڑھتے ایسی کہانیاں یہ آپ کے زمانے کی کہانیاں ہوتی ہونگی۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سامنے آئیں گے تو ہی پتہ چلے گا۔ پچھلے دنوں تو کافی خراب تھی۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری اِن دنوں میں کس مُلک میں ہوتی ہے۔ یوٹیوب پر دیکھ رہا تھا کہ -81 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت بھی ہے زمین پر۔ جن مُلکوں میں بہت زیادہ سردی ہوتی ہے اُن کی گیس بند ہوگئی تو پھر وہاں نظامِ زندگی کیسے چلے گا؟ کیا اُن کے پاس متبادل ہے کوئی؟
  9. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست۔ ایسے دوست اللہ سب کو دے۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے آپ کب سے ڈرنے لگ گئیں۔ اللہ معاف کرے
  11. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ آپ کب سے ڈرنے لگیں؟ آپ نے تو ہر قسم کا اسلحہ رکھا ہوا ہے۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے آپ نے توپ وغیرہ تیار کر رکھی ہو۔ بہرحال کیا ہورہا ہے؟
  13. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنا ہے ابھی یا دُنیا سے جانے کا اِرادہ ہے؟
  14. عبدالصمدچیمہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر لکھنے والا شخص تجربہ کار ہوتا ہے ان باتوں کا جن سے ہم گزر رہے ہوتے ہیں اور وہ گزر چکا ہوتا ہے۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں والی چائے کا تو مزہ ہی اور ہے۔ چینی کا ہماری چائے سے کوئی واسطہ نہیں۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آجائیں۔ آپ کی تنہائی دور کرنے کا سامان کرتے ہیں۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تؤقف ضروری تھا کچھ اس لیے ساتھ ہی نہیں پی۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا کیا پروگرام ہے۔ ناشتہ تو کر لیا ہے۔ آج کچھ مہمان آئے ہیں، انہیں ایئرپورٹ پر لینے گئے۔ پھر اُن کے ناشتہ کا بندوبست اپنے والدِ محترم (مرحوم) کے گھر کر رکھا تھا۔ اس لیے آج ناشتے میں بہت ساری چیزیں کھانے کو ملیں۔
  19. عبدالصمدچیمہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں کوئی رشتہ دار ہیں؟
  20. عبدالصمدچیمہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے صبح ہی پی لی تھی چائے اس لیے اب دوبارہ نہیں پینی۔
Top