نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    کہیں آس پاس دیکھ لیں۔ برسات کے موسم میں تو کثیر تعداد میں مل جاتی ہے۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    مطلب چینی بھی ملاوٹ والی کھائیں اور پھر ملاوٹ والی چینی میں دوبارہ پانی کی ملاوٹ بھی کریں۔ ملاوٹ در ملاوٹ سے تو بہتر ہے بھنگ والے پکوڑے (جو آپ بنا رہی ہیں) کھالیں۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    چینی زیادہ میٹھی ہوجائے گی۔ چینی سے کچھ کم میٹھا ہونا چاہیے۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اس گروپ میں گُلِ یاسمیں کے لیے علاوہ اتنا کچھ کھانے والا یا والی کوئی اور ہے؟
  5. عبدالصمدچیمہ

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیا سب کچھ گُل یاسمیں کے لیے ہے؟
  6. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    دال پالک اور روٹی یہ تو پہلے ہی کھالی تھی۔ میٹھے میں بھی تو کچھ ہونا چاہیے نا۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    اتنی گرمی میں سموسے کھانا مشکل ہے۔ کوئی آئسکریم وغیرہ بنالیں۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھی بات ہے۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    مطلب آپ نے بغیر چیک کرنے کے ہی خرید لی ہے۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    آئیں گپ شپ کریں

    توبہ ہے ویسے۔ کیا کیا پکانا آتا ہے آپ کو۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    انٹرنیٹ کی سپیڈ نے مشاعرے میں (رنگ میں بھنگ) والا کردار ادا کیا۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    محترم احسن سمیع صاحب آپ کا کلام بھی عمدہ تھا۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بچھڑنے والے بھی لَوٹے ہیں آہ و زاری سے؟ کسی کے واسطے عاطفؔ یوں سوگوار نہ ہو واہ واہ
  14. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    آپا صابرہ امین صاحبہ کا کلام بھی انتہائی شاندار تھا۔ ڈھیروں دعائیں آپا کے لیے۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    عبدالرؤف بھائی بھی شاعر ہیں اس بات کا علم نہیں تھا۔ لیکن اب آپ کا کلام سُن کر بہت اچھا لگا۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
  16. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    سب نے ہی بہترین کلام پڑھا۔ میں نے یوٹیوپ پر سُنا۔ انٹرنیٹ سروس کی وجہ سے کچھ مسائل رہے۔ لیکن جو بھی تھا بہترین تھا۔
Top