ایکٹر ضرور ہیں لیکن کامیاب نہیں۔ کیونکہ بیگمات کے سامنے کی جانے والی ایکٹنگ پکڑی جاتی ہے۔
آپ اپنے وقت کو زیادہ سے زیادہ کس کام میں گز ارنا چاہتی /چاہتے ہیں؟ یا یوں کہہ لیجیے کس کام میں آپ کا جی لگتا ہے؟
ظرف بڑا کرنا پڑے گا آپ کو پھر۔ کیونکہ ہمارے ہاں مینجر کی نوکری کرنے کے لیے آپ کو اپنی تنخواہ اور ہمارے باقی ماندہ سٹاف کی تنخواہ بھی دینی پڑے گی۔ کیونکہ اخراجات کو manage کرنا ہی آپ کا کام ہے۔ آمدن کے لیے ہم علیحدہ مینجر رکھ لیں گے۔
لیکن جو لوگ کچھ نہیں کرتے وہ نجانے کیسے وقت گزارتے ہونگے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20