حق کے ساتھ ادب
::::::::::::::::::::::
حق کے ساتھ ادب تین مراتب میں ہے۔ اللہ کے ساتھ، اس کے رسول کے ساتھ اور پھر وارث کے ساتھ۔ اور ہم نے ان تینوں مراتب کو ایک ہی عنوان یعنی "حق" کے تحت جمع کیا ہے تاکہ تم پر واضح ہو کہ جمع ہی اصل ہے، اور تاکہ تم تفریق کے وھم سے بچے رہو، جو تمہیں دوری میں ڈالتا ہے۔...