نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد الشفاء کو نشہ مبارک ہو

    ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجے بیٹا ۔ :)
  2. مدیحہ گیلانی

    مشیراں مروا دتّا

    اے تے تُساں کمال ای کر چھڈیا اے ۔۔:) چنگا اے وئی شاواشے۔جیوندے وسدے رہوو:)
  3. مدیحہ گیلانی

    کھوپرے کا لڈو

    ارے بہت خوب ملائکہ بیٹا :) آپ کے بنائے ہوئے لڈو خاصے لذیز لگ رہے ہیں بنانے کی ترکیب بھی بہت سادہ اور آسان ہے ۔ اس کا مطلب ہے اس ترکیب کو آزمایا جا سکتا ہے :) ڈھیروں دعائیں بیٹا جی اسی طرح اچھی اچھی تراکیب شیئر کرتی رہیں اور جیتی رہیں ۔:)
  4. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    ماشاءاللہ عینی بیٹا ۔۔:) ہماری دعا ہے کہ اللہ آپکی شادی خانہ آبادی مبارک کرے ،آپ دونوں کو زندگی کی تمام تر سچی خوشیاں نصیب ہوں ۔ یہ بندھن ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے آپ دونوں ، آپکے گھر اور خاندان کیلیئے خوشیوں اور مسرتوں باعث بنا رہے۔ آمین ثمہ آمین۔ :)
  5. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ میں کسی طور سُخن سازِ مثالی نہ بنا ۔ محسن احسان

    محسن احسان ہے درویش طبیعت انساں اُس کا در ، در ہی سمجھ، درگہہِ عالی نہ بنا عمدہ انتخاب ہے بھئی ۔:)
  6. مدیحہ گیلانی

    غزلِ سیّدعابدعلی عابد برمصرعِ حافظ شیرازی۔۔۔ دن ڈھلا، شام ہُوئی، پُھول کہِیں لہرائے

    جُسْتجُوئےغمِ دَوراں کو خِرد نکلی تھی کہ جُنوں نےغمِ جاناں کے خزینے پائے واہ واہ ۔۔۔کیا ہی پر لطف کلام ہے ۔ سبھی اشعار خوبصورت ہیں ۔ شکریہ ارسال فرمانے کا ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ زخم کھانا تو اپنی عادت ہے ۔ احمد راہی

    روشنی ہو کہ گھپ اندھیرا ہو دل جلانا تو اپنی عادت ہے گویا دل بھی مانندِ چراغ ہو گیا کہ جسکا کام ازل سے جلنا ہی مقدر ٹھہرا ۔ :) اچھا انتخاب ہے احمد میاں ۔جیتے رہیں ۔
  8. مدیحہ گیلانی

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    نِگاہِ شوق کو یارائے سیر و دِید کہاں جو ساتھ ساتھ تجلّئ حُسنِ یار نہ ہو واہ واہ بہت خوبصورت انتخاب ہے شاہ صاحب ! ارسال فرمانے کا بےحد شکریہ۔شاد رہیں
  9. مدیحہ گیلانی

    شکیل بدایونی غزل ۔ برائے نام جہاں دورِ بے سرور چلیں ۔ شکیل بدایونی

    نہ سمتِ وادئ ایمن، نہ سوئے طُور چلیں نگاہ دل پر جمائیں، ترے حُضور چلیں واہ بہت خوب ۔۔۔!
  10. مدیحہ گیلانی

    یاس کارگاہِ دنیا کی نیستی بھی ہستی ہے۔۔ یاسؔ عظیم آبادی

    چتونوں سے ملتا ہے، کچھ سراغ باطن کا چال سے تو کافر پر، سادگی برستی ہے واہ واہ ۔۔کیا خوب ہے ۔۔لاجواب !
  11. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    تو نے مرے خمیر میں کتنے تضاد رکھ دئیے موت مری حیات میں، نقص مرے کمال میں (خورشید رضوی)
  12. مدیحہ گیلانی

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ

    ماشاءاللہ ! خوب لکھا آپ نے بیٹا ۔۔لطف آیا پڑھ کر جیتے رہیں ۔:)
  13. مدیحہ گیلانی

    اُسی کا نام لیا جو غزل کہی میں نے۔۔۔ اِفتخار نسیم

    چراغ ہوں میں اگربجھ گیا تو کیا غم ہے کہ جتنی دیر جلا روشنی تو کی میں نے بہت خوب ۔۔۔درج بالا شعر ہمیں اس شعر کی یاد دلا گیا ، جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے ازل سے یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں۔
  14. مدیحہ گیلانی

    سراپا معصیت میں ہوں، سراپا مغفرت وہ ہے۔۔۔! خطا کوشی روش میری، خطا پوشی ہے کام اس کا۔۔۔!

    سراپا معصیت میں ہوں، سراپا مغفرت وہ ہے۔۔۔! خطا کوشی روش میری، خطا پوشی ہے کام اس کا۔۔۔!
  15. مدیحہ گیلانی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    لئو دسو ! اے تے تُسی آپ ای دس چھڈیا اے ۔۔۔ہن کی دساں میں :)
  16. مدیحہ گیلانی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    اوہو ۔۔کیوں مربے دا ستیاناس کرن لگے او مینوں وچ پا کے ۔۔او مٹھا تاں نئیں ہونا :heehee: ویسے میرا مطلب اے سی کہ تُسی ایہو جئی شیواں دے نا نہ لیئا کرو ۔۔سکون تے تہانوں وی کوئی نئیں نا فیر:battingeyelashes:
  17. مدیحہ گیلانی

    منصور آفاق کی شاعری

    جا رہا ہے یونہی بس یونہی منزلیں پشت پر باندھ کر اک سفرزاد اپنے ہی نقشِ قدم پر اتارا ہوا ہم نے دیکھا اسے بہتے سپنےکے عرشے پہ کچھ دیر تک پھر اچانک چہکتے سمندر کا خالی کنارا ہوا واہ واہ کیا ہی خوب کہا ۔۔لاجواب !
  18. مدیحہ گیلانی

    ایک ماڈرن نصیحت

    واہ کیا خوب انداز ہے نصیحت کا ۔۔:) ویسے اللہ معاف ہی فرمائیں ایسی نصیحتوں پر عمل کرنے سے ۔۔ہماری نئی نسل تو ویسے ہی بہانے ڈھونڈتی ہے ۔ اللہ دے اور بندہ لے والا کام :)
  19. مدیحہ گیلانی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    اس بات پر تو اُن کی ناراضگی بھی قبول ہے ہمیں :)
Top