نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    بغیر سبزہ نپوشد کسی مزارمرا۔۔۔! کہ قبر پوش غریباں ھمین گیاہ بس است۔۔۔!

    بغیر سبزہ نپوشد کسی مزارمرا۔۔۔! کہ قبر پوش غریباں ھمین گیاہ بس است۔۔۔!
  2. مدیحہ گیلانی

    گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

    بھئی ہمارے لیے تو یہ بات انتہائی معلوماتی ٹھہری :battingeyelashes:یہ جو لفظ ہے نا تخریب کار اس کی وضاحت فرما دیجئے تو پھر شاید کچھ سمجھ آ جائے :battingeyelashes:
  3. مدیحہ گیلانی

    گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

    لاحول ولا قوۃ.......!!!
  4. مدیحہ گیلانی

    جب شامِ سفر تاریک ہوئی ، وہ چاند ہویدا اور ہوا

    اندازِ پذیرائی سے ہوا رنگ ان کی محبت کا گہرا رحمت کے دریچے اور کھلے ، مدحت کا تقاضا اور ہوا سبحان اللہ !!
  5. مدیحہ گیلانی

    واصف رہبرِ کارواں حسین ؑ، رہرہِ بے گماں حسین ؑ

    سبحان اللہ، سبحان اللہ ۔ کیا کہنے!! اللہ آپ کو ترقیاں عطا فرمائے۔ جیتی رہیں بیٹا ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    روزِ اول سے ہیں کیا کیا رتبہ دانِ کربلا - تعشق لکھنوی (قصیدہ)

    سبحان اللہ ،کیا خوبصورت کلام ہے تعشق لکھنوی کا ، اس ہوس میں اے تعشق چھانتا ہوں خاک میں کفش کن میں ہو مرا مدفن میانِ کربلا۔ خوش رہیئے ،مولاؑ کی امان میں رہیئے۔
  7. مدیحہ گیلانی

    پہنچے جو مثلِ ابر ہم آنسو بھرے ہوئے - تعشق لکھنوی

    وحشت سرائے دہر میں آیا نہ پھر کوئی ایسے گئے یہاں سے مسافر ڈرے ہوئے خوب ہے ۔۔۔!
  8. مدیحہ گیلانی

    جوش جو مثلِ دوست، عدو کو بھی سرفراز کرے - جوش ملیح آبادی

    دیارِ حرف و حکایت میں زلزلے آ جائیں اگر وہ لرزشِ مژگاں سے کشفِ راز کرے واہ ، کیا کہنے !! کمال انتخاب ہے جیتے رہیں بیٹا ۔
  9. مدیحہ گیلانی

    آتش شاعری بھی کام ہے آتش مرصع ساز کا - خواجہ حیدر علی آتش

    واہ !! بہت خوب غزل انتخاب کی ہے بھئی ۔ جیتے رہیں :)
  10. مدیحہ گیلانی

    رئیس امروہوی رئیس امروہوی :::: خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم

    واہ واہ لاجواب غزل ہے ۔ ہم اپنی زندگی تو بَسر کر چُکے رئیس ! یہ کِس کی زیست ہے جو بَسرکررہے ہیں ہم
  11. مدیحہ گیلانی

    انور شعور :::::: ہم اپنے آپ سے بیگانے تھوڑی ہوتے ہیں

    بڑی منفرد سی غزل ہے ۔ لطف آیا پڑھ کر شکریہ ارسال فرمانے کا ۔
  12. مدیحہ گیلانی

    امجد اسلام امجد غزل ۔ حد سے توقعات زیادہ کیے ہوئے ۔ امجد اسلام امجد

    امجد اسلام امجد کی خوبصورت غزل ہے ۔ پاؤں سے خواب باندھ کے شام وصال کے اک دشت انتظار کو جادہ کیے ہوئے ۔
  13. مدیحہ گیلانی

    حسرت موہانی وصل کی بنتی ہیں ان باتوں سے تدبیریں کہیں

    عمدہ انتخاب ہے صائمہ ۔ التفات یار تھا اک خوابِ آغاز وفا سچ ہوا کرتی ہیں ان خوابوں کی تعبیریں کہیں
  14. مدیحہ گیلانی

    شہزاد احمد :::: گلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں

    جو ہم نے دیکھا ہے لفظوں میں کیسے آئے گا جو نقش دِل میں ہیں، وہ ریت پر بنیں گے نہیں واہ واہ بے حد خوبصورت غزل ہے ۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ ۔
  15. مدیحہ گیلانی

    پیش آئے گا وہ ہی لکھا جو ہے تقدیر کا - جارج پیش شورؔ

    واہ بہت خوب کلام انتخاب کیا ہے حسان میاں ۔
  16. مدیحہ گیلانی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد بھائی ۔۔عینی بیٹا اپنے امتحانات میں مصروف ہیں ۔
  17. مدیحہ گیلانی

    مصطفیٰ زیدی حمد

    میری رُوداد وُہی ہے جو جہاں پر گُزری لا مکاں پر بھی وُہ گُزری جو مکاں پر گُزری لاجواب انتخاب !!
  18. مدیحہ گیلانی

    داغ آئینہ تصویر کا تیرے نہ لے کر رکھ دیا

    بہت خوب انتخاب !! غزل کا صرف دوسرا شعر ہی پڑھ رکھا تھا مکمل غزل پڑھوانے کا بےحد شکریہ ۔ سلامت رہیں ۔
Top