صرف بحث ہورہی ہے اور ابھی منطقی نتیجے تک نہیں پہنچی کہ مان لیا گیا ہو کہ واقعی انسان اشرف المخلوقات ہے یا نہیں۔ اور بحث بھی انسانوں کی آپس میں ہو رہی ہے جس میں باقی مخلوقات شریک نہیں ہیں۔ اگر وہ شریک ہوتیں اور یہ کہتیں کہ ہم نہیں مانتیں کہ انسان اشرف ہے۔ انسان اپنے منہ میاں مٹھو بن رہا ہے تو تب...