آپ کا کہا ہی میرا جواب بھی ہے۔ اور میں اس سے سو فیصد متفق ہوں۔ یعنی:
اور اس کے جواب میں یہی عرض کیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک انسانی اشرفیت صلاحیت کی بنیاد پر بالقوّہ (potential) ہے، لیکن بالفعل (actual) فضیلت کا معیار اعمال، تقویٰ، علم اور اخلاق ہے۔ یعنی اشرفیت مشروط ہے۔اگر انسان ان صلاحیتوں...