نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوانح عمری فردوسی صفحہ 24

    کیا اس کی ٹائپنگ مکمل ہو چکی ہے؟ میرا خیال ہے۔ ٹائپنگ مکمل ہونے دیں۔ تب تک میں " وہ لڑکی کون تھی" کو دیکھ لیتی ہوں ۔
  2. جیہ

    بابا کی جان - آمنہ

    نا بھئی نا۔ اس سے کہیں کہ جاوید میاں داد جیسا کھیلے ۔ سوچ سمجھ کر ۔ آفریدی نہ بنے :)
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    پلے گروپ اور نرسری پڑھ کر اب پہلی جماعت میں ہے :)
  4. جیہ

    سوانح عمری فردوسی صفحہ 24

    کیا شف شف کر رہی ہیں خو چے صاف بولیں کہ شفتالو چاہئے (پشتو محارہ) :)
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :(
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ۔۔ بھیگی بھی اور سردی بھی خوب لگی
  7. جیہ

    سوانح عمری فردوسی صفحہ 24

    صرف ایک سطر کی۔۔۔۔ سیزدگرد نے اپنے زمانہ میں ان سب کو دانشور دہقان کے حوالہ کیا کہ کیوں مرث سے لیکر خسرو پرویز کے زمانہ تک مکمل اور مرتب تاریخ کردے انشور مذکور مداین کے رؤسا میں تھا
  8. جیہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    خوب ویسے آپ کو تو عشق نے کہیں کا نہیں رکھا۔ غزل سے تہ یہی لگ رہا ہے:)
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے تو پرنالے صاف کئے دوران بارش تاکہ پانی جمع نہ ہو :)
  10. جیہ

    ٹائپنگ مکمل وہ لڑکی کون تھی؟ (میرزا ادیب)

    افغانستان کے پشتونوں میں ایک روایت ہے جو کوئی لڑکا جوان ہوتا ہے تو اس کی ماموں کی یا چچا کی لڑکی اس کو کہتی ہے۔ جا سفر پہ جا اور مزدوری کرکے خوب پیسے کما اور اچھی سی لڑکی سے شادی کر۔ اگر اچھی لڑکی نہ ملے تو۔۔۔ میں تو ہوں ہی ۔۔۔ :) تو عاشی ڈھونڈ لیں کوئی پروف والا ۔۔۔۔۔ ورنہ میں تو ہوں ہی ۔۔۔۔ :)
  11. جیہ

    سوانح عمری فردوسی صفحہ 24

    وجی بھائی پروف کی ڈھیر ساری غلطیاں ہیں۔ اتنی جلدی بھی ٹھیک نہیں :)
  12. جیہ

    بابا کی جان - آمنہ

    یہ تو بالکل پری لگ رہی ہے۔ ماشاء اللہ
  13. جیہ

    بابا کی جان - آمنہ

    اللہ کی رحمت بہت بہت مبارک ہو کاشفی
  14. جیہ

    ٹائپنگ مکمل وہ لڑکی کون تھی؟ (میرزا ادیب)

    دیکھتے ہیں کہ کون پہل کرتا ہے ؟ :)
  15. جیہ

    گوگل کروم میں مسئلہ

    بہت شکریہ عارف ۔ لگ رہا ہے کہ وائرس نکل گیا ہے۔
  16. جیہ

    بے پر کی

    بد گمانی اچھی نہیں ہوتی :) :)
  17. جیہ

    گوگل کروم میں مسئلہ

    کئی دنوں سے کروم براوزر میں یہ میسیج بار بار آکر تنگ کر رہا ہے کہ ایف ایل وی پلیئر انسٹال کریں، انسٹال کیا تو اشتہار آنے لگے۔ اس سے چھٹکارا کیسے پاؤں؟
  18. جیہ

    بے پر کی

    :) :) :) :) :)
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آج خوب بارش ہوئی سات سے 9 بجے تک جھڑی لگی رہی۔ مجھے مجبورا ہیٹر لگانی پڑی اتنی سردی تھی
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
Top