نتائج تلاش

  1. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    آج کل فیس بک پر ریاست سوات کے حکم نامے پوسٹ ہو رہے ہیں۔ میں نے چند حکم نامے جمع کئے ہیں ۔ جو یہاں پیش خدمت ہیں۔ ریاست سوات کا سرکاری نام سوات کا جھنڈا القاب کسی افسر کو قبلہ و کعبہ لکھنا منع ہے صرف جناب اور صاحب لکھیں حکم 23 یہ میرا حکم ہے جو کوئی فاتحہ کے لئے جائے تو میت کے گھر...
  2. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    یہ رہا آپ کا نیا پشتو صوتی کی بورڈ ۔ اب آپ عربی کے بجائے پشتو کے نام سے انسٹال کر سکتے ہیں
  3. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    وعلیکم السلام ۔۔ ارے بھائی ناراض کہاں ہیں ۔ اور کوئی بری بات نہ آپ نے کی نہ اور نہ مجھے لگی۔ ہم بھی کھلے دل سے آپ کو معافی نامے کو تسلیم کرتے ہیں اور آپ کو معاف کر دیتے ہیں :) :) :)
  4. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    شکریہ عابد شکر ہے ہمارا بھی کوئی فین نکل آیا :) :)
  5. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    سبحان اللہ یہ ہوتا ہے فرق ایک مبتدی اور کہنہ مشق استاد کا۔۔۔ کیا انداز بیاں ہے واہ۔ البتہ اس ہزل کا عنوان اگر "مغالطہ نامہ" تو خوب ہوتا چند جگہوں پر بیان تھوڑا سا گنجلک لگتا ہے یا شاید میں آپ کے لطیف پیرائے کو پا نہ سکی :)
  6. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    بہت شکریہ محمد احمد۔۔۔ اسی لئے تو ما بدولت پطرس کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ :)
  7. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    آپ اہل زبان ہم اور ہم نرے جاہل پٹھان۔۔۔ مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا :) خواست بھی تو مانگنا ہی ہوتا ہے معافی میں خودی کہاں سے آگئی۔ معافی تو انا کو مار کر ----- جاتی ہے آخری بات ۔۔۔ معافی مانگنا غلط العام ہے (غلط العوام نہیں) اور غلط العام فصیح ہوتا ہے :)
  8. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    اب ہر بات چوراہے پر کہنے کی تو نہیں ہوتی:)
  9. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    وہ موٹر کار نامہ ہوگی اجازت ہے؟؟ :) سند مل گئی:)
  10. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    :( مجھے پتا ہے کہ یہ کتاب کا نام ہے، مضمون تو میں لکھوں گی :) :) :)
  11. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    اس پر تو میرے بابا نے "کیا لکھوں" کے نام سے ایک اخباری کالم لکھا تھا جو میں یہاں محفل پر پیش کر چکی ہوں۔ تو یہ موضوع تو خارج ہے البتہ اردو کی آخری کتاب کے طرز پر ایک نیا مضموں ہو سکتا ہے ۔۔۔ اردو کی اولین کتاب :)
  12. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    نہ غصے سے نہ پیار سے، جو حقیقت ہے وہ بتا رہی ہوں
  13. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    زبردست ۔ آپ نے تو مجھے موضوع دے دیا ہے
  14. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    الفاظ کی کمی نہیں موضوع کی کمی ہے
  15. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    شکریہ مگر مزاح لکھنے کے لئے موضوع کہاں سے لاؤں؟ اب ہرغزل کی تشریح کرنے سے تو رہی:)
  16. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    اب ہم اتنے بد ذوق بھی نہیں کہ آپ کو ذوق سے ملائیں :)
Top