نتائج تلاش

  1. جیہ

    ٹائپنگ مکمل وہ لڑکی کون تھی؟ (میرزا ادیب)

    جی بابا جانی۔ آپ ہی کی فائل اتاری ہے ۔اب دو 3 بابوں کی پروف کر چکی ہوں ۔ آپ کی بات بالکل درست ہے۔
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کیپ اٹ اپ :)
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    تسلیم۔۔ میں ٹھیک ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں ؟ اور آپ کے "وہ" کیسے ہیں؟
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علکیم آج چودہ مئی 2014 ہے گرمی کے دن ہیں۔ مگر یہاں میرے سامنے ہیٹر لگا ہے۔۔۔ کمرے دا درجہ حرارت گرم ہونے کے بعد 19 ڈگری ہے۔ اور یہاں پہاڑوں پر 16 سال بعد مئی میں برف باری ہوئی ہے۔ :)
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ایک چھوٹی سی بات پر اتنی لمبی بحث کرنا حجتی پن ہے تو ایک چھوٹی بات کے لئے اتنا اصرار کرنا کیا کہلائے گا :)
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اصول بتانا اور سمجھانا حجتی پن کیسے ہو گیا۔ :)
  7. جیہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    میں نہ صرف شروع کروں گی بلکہ فاکس پرو، ایکسل میں میں ویژول بیسک جیسے کتابیں پڑھ بھی چکی ہوں۔
  8. جیہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    کتاب ابھی شروع نہیں کی :)
  9. جیہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    میرے سرہانے والی کھڑکی میں چند کتابیں جو حال میں پڑھیں یا پڑھنے والی ہوں
  10. جیہ

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    اس کے لئے پشتو کلاس میں جائیں جو میں نے اسی محفل پر لی تھی :)
  11. جیہ

    مرزا غالب کے ایک شعر کی صحت کے بابت مدد درکار ہے

    فرخ منظور تو اب یہاں نہیں آتے مگر ریکارڈ کے لئے لکھوں کہ اردوویب کے نسخے کی بنیاد حامد علی خان کا نسخہ نہیں بلکہ نسخہ نظامی کانپور ہے جو کہ غالب کا تصحیح کردہ نسخہ ہے۔ نسخہ اردو ویب میں حامد علی خان کے نسخے سے زیادہ نسخہ مہر یعنی نوائے سروش سے استفادہ کیا گیا ہے۔ حامد علی کے حواشی بہت بعد میں...
  12. جیہ

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    تو پھر کیا فیصلہ کیا۔۔۔ میری تو رائے ہے کہ آپ میری مادری زبان پشتو سیکھیں ۔ پھر ہم پشتو میں تبادلہ خیال کریں گے :) :) :)
  13. جیہ

    مرزا غالب کے ایک شعر کی صحت کے بابت مدد درکار ہے

    آپ سے پہلے ہی جواب دے چکی ہوں :)
  14. جیہ

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 3

    مزاح کے پیرائے میں لکھا تھا۔۔۔ ترجمہ ہے اور مجھ پر صرف پہنچانا ہے
  15. جیہ

    مرزا غالب کے ایک شعر کی صحت کے بابت مدد درکار ہے

    استاد محترم ۔۔ ہم نے نسخہ اردو ویب ڈاٹ آرگ میں اس مصرعے کو ترجیح دی ہے ۔ جیسا کہ حامد علی خان کے حاشئے سے واضح ہے ، اس بات کا ثبوت نہیں کہ غالب نے وضع کیوں بدلیں کہا تھا وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں[1] [1] کچھ نسخوں میں ’وضع کیوں بدلیں‘ ہے۔ (جویریہ مسعود) مزید: اس بات...
  16. جیہ

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 3

    بہت اچھا لکھا ہے داد قبول کریں آپ نے چونکہ میری رائے مانگی ہے (کسی اور لڑی میں) تو چند ایک باتیں آپ کی تحریر میں روانی موجود ہے ۔ مزاح بھی ہے اور طنز بھی ۔ قسط م 1 یں جو سقم نظر آئے وہ دوسری اور تیسری قسط میں بہ دریج کم ہوتے گئے مگر مرکزی خیال چھوٹتا نظر آیا۔ پہلی قسط میں جو مزاح تھا...
  17. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    :) آپ جو گلا کر رہے ہیں اس سے تو روز محفل پر سابقہ پڑتا ہے۔ لوگ پنجابی وچ گلاں کرتے ہیں اور ہم ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کی تصویر بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔ منصور کے مراسلے پر میں نے ایک پشتو شعر لکھا تھا جس کا مطلب ہے ، کیا ہوا اگر بظاہر داڑھی سفید ہو گئی ۔ ابھی تو رسا (شاعر) کے حوصلے جوان ہیں منصور...
  18. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    آپ ہی کے بقول۔۔۔ اے کیہ گل ہوئی ؟ :)
Top