گوگل کروم میں مسئلہ

جیہ

لائبریرین
untitled_zps0efc606a.gif


کئی دنوں سے کروم براوزر میں یہ میسیج بار بار آکر تنگ کر رہا ہے کہ ایف ایل وی پلیئر انسٹال کریں، انسٹال کیا تو اشتہار آنے لگے۔
اس سے چھٹکارا کیسے پاؤں؟
 
Top