وارث بھائی نے بہت اچھا جواب دے دیا ہے ۔۔۔اس لیئے مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں سمجھ رہی ہوں اس پر ۔۔۔
مجھے تصویر کا سیاق و سباق پتا نہیں تھا ۔۔ورنہ مفصل پوسٹ لکھتی اس پر۔۔ لیکن جو اندازہ تھا کہ چندہ وغیرہ کی کلیکشن ہے وہ درست ثابت ہوا۔۔۔ اور معلومات میں اضافہ بھی ہوا کہ درباروں کے چندے اتنے...