اور ایک مدرسہ کھول کے کچھ غریب بچوں کو پڑھانا شروع کر دیں اور پھر دیکھیں فنڈز کی بارش۔۔۔
ایک آستانہ کھول لیں خود کا شجرہ نسب کسی پیر و مرشد سے ملائیں اور گدی نشین بن جائیں ۔۔ دم درود کریں اور نذرانے سمیٹیں ۔۔۔
کوئی کرتب دکھا کے عامل بابا بن جائیں ۔۔ جادو ٹونے کا توڑ کرنے کے ڈرامے کریں اور...