نتائج تلاش

  1. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    یہ کارِ خیر ہے، اسکا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
  2. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ تو صبح پتہ چلے گا۔
  3. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پہلے استخارے کے نتائج آنے دیں ۔
  4. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    ہم نیند میں اچھے فیصلے کرتے ہیں۔ استخارہ کر کے سوئیں گے۔
  5. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیا یہ کرم نوازی الیکشن جیتنے کے بعد بھی جاری رہے گی؟
  6. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    ظاہر ہے ایسی بھی کیا لاپروائی۔
  7. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    اور اگر صحیح نہ بنائے تو بے پروائی
  8. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    Wow!!
  9. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    پوری کے ساتھ حلوہ بھی لونگی۔
  10. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    ٹرافی آدھی آدھی اگر جواب یہی ہے۔ 🙂
  11. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    زلیخا سے کوئی کنیکشن بنتا ہے؟
  12. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    شوٹنگ؟
  13. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    ریسلنگ ویٹ لفٹنگ کراٹے؟
  14. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    عمان قطر ترکی یمن ؟
  15. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    ان میں سے کسی ملک سے تعلق ہے؟ یو اے ای سعودیہ ایران بحرین
  16. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    کبھی اولمپکس میں حصہ لیا ؟
  17. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    گیم صرف دو لوگوں کے بیچ کھیلی جاتی ہے یا کرکٹ ، فٹ بال کی مانند پوری ٹیم ہوتی ہے؟
  18. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    جس کھیل کے وہ کھلاڑی ہیں وہ دو لوگوں کے بیچ کھیلی جاتی ہے یا ٹیم میں؟
  19. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    کوئی مشہور شخصیت ہے یا کم لوگ جانتے ہیں؟
  20. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 16

    ٹینس یا باکسنگ؟
Top