زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کسوٹی قسط نمبر 17
کوشش چوکا مارنے کی ہوتی ہے لیکن اسی چکر میں کیچ آؤٹ ہو جاتے ہیں۔
La Alma
Post #18
جون 15، 2025
فورم:
آج کی گیم
اگر ذوقِ تماشا ہے تو جانے دو
بہت شکریہ۔ مجھے بھی قسم لگے میں نے یہ غزل الیکشن کمپین کے لئے نہیں لکھی۔ :)
La Alma
Post #21
جون 15، 2025
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
اگر ذوقِ تماشا ہے تو جانے دو
بہت نوازش !
La Alma
Post #20
جون 15، 2025
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
اگر ذوقِ تماشا ہے تو جانے دو
پسندیدگی اور تبصرے کے لیے بہت شکریہ!
La Alma
Post #19
جون 15، 2025
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
اگر ذوقِ تماشا ہے تو جانے دو
متشکرم!
La Alma
Post #18
جون 15، 2025
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے سپلیمنٹ ٹرائی کریں۔ اوور ڈوز ہونے کی صورت میں روبوٹک علامات بھی پیدا ہو سکتی ہیں۔
La Alma
Post #1,638
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
کچھ ذہن بنا تو تھا کہ سائیکل کی سیٹ ہوتی ہے ۔ کم از کم بیٹھا تو جا سکتا ہے۔ لیکن پھر سوچا کہ ترازو کے باٹ بھی بہت کام کی چیز ہیں۔ ذہانت ٹھکانے لگا دیتے ہیں۔🙂
La Alma
Post #1,498
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
معاملہ تو مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ ترازو کے بھی دو پلڑے ہوتے ہیں اور سائیکل کے بھی دو پہیے
La Alma
Post #1,424
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
آخر آپ چٹھی لکھ کیوں نہیں دیتیں۔
La Alma
Post #1,421
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
مڈ نائٹ سنیک تھا۔ ناشتا، لنچ ، برنچ، ڈنر ابھی رہتا ہے
La Alma
Post #1,387
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
دوسرا انتخابی نشان کیا ہے؟
La Alma
Post #1,379
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
کیونکہ آپ مخالف ٹیم میں ہیں۔
La Alma
Post #1,374
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
مجھے تو ایک پارٹی کی جانب سے حلوہ پوری پیش کی گئی۔
La Alma
Post #1,366
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سناٹے کو ڈسکرائب کرنے کے لیے۔
La Alma
Post #51,766
جون 15، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
بھئی سادہ سی بات ہے جو جیتے گا وہ ذہین ہو گا اور جو ہارے گا وہ ذہین تر ہو گا۔ اب آپ دونوں ہی بتائیں کس کو ووٹ کاسٹ کروں؟ مریم افتخار محب علوی
La Alma
Post #1,357
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فولش ہے مینا! اسکی آنکھوں پر پٹی بندھی ہے اس لیے مینا چشمی کبھی نہیں سنا۔
La Alma
Post #45,988
جون 15، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کسوٹی قسط نمبر 16
کیوں کسی کو ووٹ ڈالے کوئی وغیرہ وغیرہ
La Alma
Post #117
جون 14، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 16
ہم تو مفادِ عامہ کی بات کرتے ہیں۔
La Alma
Post #115
جون 14، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 16
میرا ووٹ اسکو جائے گا جو محفل کو بند ہونے سے روکے گا۔ اٹس آ ڈیل۔
La Alma
Post #113
جون 14، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 16
اسی بات کا تو استخارہ کرنا ہے 🙂
La Alma
Post #108
جون 14، 2025
فورم:
آج کی گیم
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top