نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    شمشاد بھائی، یہ کس سوفٹویر کی بات کی جا رہی ہے؟ کیا اس سے متعلق مزید معلومات مل سکتی ہیں؟
  2. نبیل

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    ویسے آپ کے تعارف کے سلسلے میں اور بھی لڑیاں موجود ہیں: مہمان - اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی" انٹرویو - شمشاد لالہ :) تعارف - ہمارے @شمشاد بھائی
  3. نبیل

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    شاید آپ اس لڑی کی بات کر رہے ہیں۔ تعارف - New Member
  4. نبیل

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    باز خوش آمدید شمشاد بھائی۔ اللہ تعالی سب کو اپنی عافیت میں رکھے، آمین۔ آپ کے تعارف کے سلسلے میں ایک لڑی تو میں نے ہی شروع کی تھی، جس کا ربط ذیل میں ہے۔ تعارف - شمشاد صاحب!
  5. نبیل

    ماشاءاللہ برادرم تابش۔ بہت بہت مبارک ہو۔

    ماشاءاللہ برادرم تابش۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  6. نبیل

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بہتر ہوگا کہ ٹائپ یا حاصل کردہ متن کا علیحدہ سے ربط قائم رہے۔ یہاں تبصروں میں ہی کتاب کا متن بھی مکس ہو رہا ہے۔ لائبریری پراجیکٹ کے شرکاء کی رہنمائی کے لیے علیحدہ سے ایک معلوماتی دھاگہ شروع کیا جانا چاہیے جس میں او سی آر اور اردو ڈکٹیشن سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔ بلکہ ایک الگ بلاگ پوسٹ ہو...
  7. نبیل

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    پہلے تو اس سلسلے کو شروع کرنے پر سب کا شکریہ۔ اس کے بعد یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ٹائپنگ کے علاوہ کسی متبادل طریقے کے استعمال پر غور کیا گیا ہے جس کے ذریعے متن حاصل کرنا آسان ہو جائے؟ گوگل ڈاکس پر اردو ڈکٹیٹ کرائی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اینڈرائیڈ فونز پر بھی اردو وائس انپٹ کی سپورٹ موجود ہے۔...
  8. نبیل

    سٹار شپ کی تجرباتی پرواز

    حال ہی میں امریکی خلائی سفر کی کمپنی سپیس ایکس نے امریکی خلابازوں باب اور ڈگ کو خلائی سپیس سٹیشن پہنچانے اور وہاں سے کامیابی سے واپس لانے کا کارنامہ انجام دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ لیکن سپیس ایکس اس عظیم کامیابی کے بعد آرام سے نہیں بیٹھ گئی ہے بلکہ سپیس ٹریول کے نئے افق دریافت کرنے کی...
  9. نبیل

    پندرہویں سالگرہ میرا تعارف

    سالگرہ کو بھیجنے کی کیا جلدی ہے۔ :) کسی نے کہا تو نہیں کہ صرف ایک مہینے تک ہی سالگرہ جاری رہ سکتی ہے۔ :) سالگرہ کو تو اگلی سالگرہ تک بھی جاری رکھا جا سکتا ہے۔ :)
  10. نبیل

    آپ کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟ اپڈیٹ سے کیا مراد ہے آپ کی؟

    آپ کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟ اپڈیٹ سے کیا مراد ہے آپ کی؟
  11. نبیل

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    ایسی کیا رازداری ہے؟ کیا کاپی رائٹ کا مسئلہ ہے؟
  12. نبیل

    اردو ٹو ہندی ٹرانسلٹریشن سے متعلق معلومات درکار

    اگر رپازٹری کا لنک یاد آئے تو ضرور یہاں شئیر کریں۔
  13. نبیل

    اردو ٹو ہندی ٹرانسلٹریشن سے متعلق معلومات درکار

    فائل فراہم کرنے کا شکریہ۔ وقت ملنے پر اسے ٹیسٹ کروں گا۔ لیکن کیا کسی ویب سائٹ پر اس کے بارے میں معلومات بھی دستیاب ہیں؟
  14. نبیل

    اردو ٹو ہندی ٹرانسلٹریشن سے متعلق معلومات درکار

    کیا اس کا لنک مل سکتا ہے؟
  15. نبیل

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    گوگل کلاؤڈ اے پی آئی کی بدولت اردو او سی آر اور اردو سپیچ ریکگنیشن کسی حد تک ممکن ہو گئی ہے، اور ان میں وقت کے ساتھ ساتھ بتدریج بہتری بھی نظر آتی ہے۔ لیکن ابھی تک اردو سپیچ سنتھسز (Urdu Speech Synthesis) یعنی متن سے آواز کی تشکیل کی کمی کی وجہ سے تشنگی محسوس ہوتی ہے۔ گوگل، ایمیزون اور...
  16. نبیل

    اردو ٹو ہندی ٹرانسلٹریشن سے متعلق معلومات درکار

    السلام علیکم، اس پوسٹ کا مقصد دریافت کرنا ہے کہ کیا اردو متن کو خودکار انداز میں بعینہ ہندی متن میں تبدیل کرنا ممکن ہے؟ اگر ہاں تو کس سوفٹویر یا ویب سائٹ کے ذریعے؟ والسلام
  17. نبیل

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات (پیروڈی)

    بہت خوب برادرم رانا، آپ نے تو محفل کے ٹرولوں کو ٹرالی پر بٹھا کر ان کی ڈولی نکال دی ہے۔ :) ساتھ میں ہمیں بھی رگڑ دیا ہے۔۔۔یہ بھی آپ کی محبت ہے۔۔:)
  18. نبیل

    عروض ڈاٹ کام

    اس کی بہتر تفصیل تو ابن سعید یا زیک بیان کر سکیں گے۔ میری معلومات کے مطابق اس وقت ہم بیک وقت لینوڈ اور ڈیجیٹل اوشین کا استعمال کر رہے ہیں۔ مستقبل میں سب اپلیکیشنز کو ڈیجیٹل اوشین پر consolidate کرنے کا ارادہ ہے۔
  19. نبیل

    عروض ڈاٹ کام

    زبردست۔۔ کیا نئی گٹ ہب رپازٹری بنانے کا ارادہ ہے؟ لینکس پر پلیز ضرور ٹیسٹ کریں تاکہ اسے بعد میں اردو ویب اپلیکیشنز کے ساتھ ہوسٹ کرنا آسان رہے۔
Top