زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہمارے سلیقے
بلاشبہ اس طرح وقت کی بچت ہوتی ہے. لیکن اس کے لیے بھی تجربہ بے حد ضروری ہے. ورنہ تمام اشیاء خراب ہونے کا امکان قوی ہے. :)
لاریب مرزا
Post #25
فروری 16، 2021
فورم:
گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے
ہمارے سلیقے
افففف، اتنے سارے کام ساتھ ساتھ کرنا بھی ایک ہنر ہے. ہم تو ایک کام پر ہی صحیح توجہ دے پاتے ہیں. ورنہ کام بگڑ جاتے ہیں. :heehee:
لاریب مرزا
Post #22
فروری 16، 2021
فورم:
گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے
ہمارے سلیقے
ادرک لہسن کا پیسٹ بنا کر رکھ لیں تو کتنے دن تک کارآمد ہو گا؟ اس متعلق بھی کچھ معلومات درکار ہیں. :)
لاریب مرزا
Post #20
فروری 16، 2021
فورم:
گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے
یعنی دوبارہ سے لاک ڈاؤن؟
یعنی دوبارہ سے لاک ڈاؤن؟
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 16، 2021
الحمدللہ... اللہ کا بے حد کرم ہے. :) آپ کی بٹیا کیسی ہیں؟ :)
الحمدللہ... اللہ کا بے حد کرم ہے. :) آپ کی بٹیا کیسی ہیں؟ :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 16، 2021
محفل کی بارہ دری
اس حسن ظن کے لیے سراپا تشکر!! :redheart: ویسے رونق تو سب کے دم سے ہوتی ہے. :)
لاریب مرزا
Post #73,342
فروری 16، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ہم تو یہ لڑی دیکھ کے خوش ہوتے رہتے ہیں کہ کتنے ذہین لوگ پائے جاتے ہیں اردو محفل میں :)
لاریب مرزا
Post #3,004
فروری 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیسے ہیں آپ محمداحمد بھائی؟
کیسے ہیں آپ محمداحمد بھائی؟
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 15، 2021
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ :)
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 15، 2021
محفل کی بارہ دری
آپ بھی غائب، ہم بھی غائب :-P
لاریب مرزا
Post #73,336
فروری 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام!! :)
لاریب مرزا
Post #73,332
فروری 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دعا
ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں
اللہ تعالیٰ شمشاد بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے. آمین
لاریب مرزا
Post #46
فروری 11، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
چائے پئیں
دراصل ہمیں کتاب "آوازِ دوست" پہ review لکھنا ہے. اس کے لیے مصنف کے بارے میں بنیادی معلومات بھی درکار ہیں.
لاریب مرزا
Post #1,096
فروری 10، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
چائے پئیں
بے حد شکریہ سیما علی صاحبہ پہلے ہم گوگل سے معلومات لینے لگے تھے لیکن پھر سوچا کہ اردو محفل سے استفادہ کیا جائے. :) شاید صابرہ امین بھی کچھ مدد کر سکیں. :)
لاریب مرزا
Post #1,095
فروری 10، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
چائے پئیں
وارث بھائی!! مختار مسعود صاحب کا مختصر تعارف عنایت فرما دیجیے. آپ کی عین نوازش ہو گی. :)
لاریب مرزا
Post #1,093
فروری 9، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
آج کی دلچسپ بات
سکول میں ایک تربیتی کورس کے چلتے ہمیں کتابیں پڑھنے کی Assignment ملی ہے. اردو کی کتابوں کی فہرست میں سے کتاب منتخب کرنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگا. :)
لاریب مرزا
Post #249
فروری 6، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
یہ 23 سال کی عمر میں کونسا بڑھاپا آتا ہے؟ :) اور اب" عرضِ تمنا" کا ارادہ ترک کر دیں ورنہ آپ کی...
یہ 23 سال کی عمر میں کونسا بڑھاپا آتا ہے؟ :) اور اب" عرضِ تمنا" کا ارادہ ترک کر دیں ورنہ آپ کی خیر نہیں ہو گی. :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 28، 2021
آپ کو محفل میں دیکھ کے خوشی ہوئی. :)
آپ کو محفل میں دیکھ کے خوشی ہوئی. :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 26، 2021
ٹالھیاں دے کول
خوب!!
لاریب مرزا
Post #4
جنوری 16، 2021
فورم:
پنجابی فورم
کون کس کو مس کررہا ہے 15
یاز اور فرقان احمد ہادیہ یہ محفلین ایک عرصے سے آن لائن نہیں ہوئے. اللہ تعالٰی سب کو خیریت و عافیت سے رکھے.. آمین
لاریب مرزا
Post #2,282
جنوری 10، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top